Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / راکیش روشن کا ہریتھک کی سالگرہ پر مداحوں کیلیے زبردست تحفہ

راکیش روشن کا ہریتھک کی سالگرہ پر مداحوں کیلیے زبردست تحفہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کی سپر ہیرو فلم سیریز ’’کرش‘‘ کے چوتھے سیکوئل کی ریلیز کا اعلان کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتھک روشن کے والد اور معروف ہدایتکار راکیش روشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں فلم ’کرش‘ کے چوتھے سیکوئل کی ریلیز کا اعلان کردیا۔

 

About Admin

Check Also

نوازالدین ہالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کی بھی ہالی ووڈ میں انٹری دینے کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *