Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس / حکومت نے بھارتی روئی کی درآمد پرعائد پابندی ختم کردی

حکومت نے بھارتی روئی کی درآمد پرعائد پابندی ختم کردی

کراچی: پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ نے بھارت سے روئی کی درآمد کی پرمٹ کا اجرا کرنا شروع کر دیا ہے جو جنوری سے 31 مارچ تک موثر ہوگا۔
کراچی کاٹن بروکرز فورم کے چیئرمین نسیم عثمان نے بتایا کہ کپاس پیداوار کم ہونے کی وجہ سے اپٹما نے استدعا کی تھی کہ بھارتی روئی سے پابندی ختم کی جائے تاہم حکومت نے پابندی اٹھالی۔

About Admin

Check Also

بانڈز کی فروخت، غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا دسمبر 1.54 ارب ڈالرکا اضافہ

کراچی: حکومت کی جانب سے نئے قرضوں کے لیے بین الاقوامی مارکیٹس میں گزشتہ ماہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *