Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / December / 08

Daily Archives: December 8, 2017

سندھ حکومت کے منصوبوں میں کرپشن، 50 فیصد سے زائد رقم کمیشن کی نذر

کراچی: سندھ میں گزشتہ کافی عرصے سے جاری نیب اور اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ کی کارروائیوں کے باوجود سرکاری محکموں میں ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکوں پر کمیشن کی وصولی نہ صرف جاری ہے بلکہ اس میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کنٹریکٹرز کے اعداد و شمار کے مطابق ہر …

Read More »

اے ٹی ایم فراڈ کیس کی باقاعدہ تحقیقات میں تاخیر

کراچی: اسکیمنگ ڈیوائس کی مدد سے اے ٹی ایم مشین کا ڈیٹا چوری کر کے کروڑوں روپے کے فراڈ کے معاملے کی باقاعدہ تحقیقات گزشتہ روز بھی شروع نہیں ہو سکی۔ بینک حکام کی جانب سے وعدے کے برعکس تاحال مطلوبہ معلومات اور تحریری شکایت داخل نہیں کی گئی۔ کلفٹن …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی سے 1256ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت12ڈالر کی کمی سے 1256ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام …

Read More »

پاکستان تاجر برادری کی بدولت ہی ترقی کر سکتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کاروباری برادری کی بدولت ہی ترقی کی منازل طے کر سکتا ہے جب کہ حکومت کاروباری برادری کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے اور تاجروں کے جو بھی مسائل ہیں انھیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ …

Read More »

برطانوی کمپنیوں کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت وقائع نگار خصوصی

اسلام آباد: وزیر تجارت محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ سی پیک میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں برطانوی کمپنیوں کیلیے بہت مواقع موجود ہیں۔ میئر لندن صادق خان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں محمد پرویز ملک نے کہاکہ برطانوی کمپنیاں تعمیراتی ڈھانچے اور توانائی …

Read More »

شاہد آفریدی اور زرین خان کی جوڑی نے دھوم مچادی

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی اور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے ایک ساتھ اشتہار میں کام کیا ہے جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کرکٹ کے میدانوں پر راج کرنے والے شاہد آفریدی کی بہت بڑی مداح …

Read More »

دل دل پاکستان سے دلوں کو جیتنے والے جنید جمشید کی آج پہلی برسی

کراچی: سانحہ حویلیاں جہاں بہت سے خاندانوں کو سوگوار کرگیا وہیں ان بدقسمت خاندانوں میں معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کا خاندان بھی شامل تھا اور آج ان کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ سانحہ حویلیاں کو ایک سال ہونے پرسوگواروں کے زخم پھر تازہ ہوگئے، دل دل پاکستان کے …

Read More »

بھارتی اداکارہ ریچا چڈھا نے پاکستانیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

لاہور: نامور بھارتی اداکارہ ریچا چڈھا نے پاکستانیوں کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں اگر انہیں موقع ملا تو وہ پاکستان میں ضرورکام کریں گی۔ نامور بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا کاشمار بالی ووڈ کی نمبرون اداکاراؤں میں …

Read More »

ماہرہ خان خوبصورت ترین ایشیائی خواتین میں شامل

ممبئی: اپنی جاندار اداکاری اور حسن سے دنیا بھر کو دیوانہ بنانے والی اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال کی ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ …

Read More »

رنویر سنگھ کی نئی فلم ’سمبا‘ کا پوسٹر جاری

بالی ووڈ کے نوجوان اداکار رنویر سنگھ کی معروف ہدایت کار روہت شیٹھی کے ساتھ نئی فلم ’سمبا‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ بھارتی فلم انڈسڑی پر ہر دور میں مختلف شخصیات نے راج کیا ہے لیکن بات کی جائے چلبلے اداکار رنویر سنگھ کی جنہوں نے فلم ’باجی راؤ …

Read More »