Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پر حملہ، 3 مزدور جاں بحق

ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پر حملہ، 3 مزدور جاں بحق

کوئٹہ: ہرنائی کے علاقے ناکس میں مسلح افراد کے سبی ہرنائی ریلوے ٹریک پر کام کرنے والے مزدوروں کے کیمپ پر حملے میں 3 مزدور جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔
مسلح افراد کے سبی ہرنائی ریلوے ٹریک پر کام کرنے والے مزدوروں کے کیمپ پر حملے میں 3 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ 6 نے بھاگ کر جانیں بچائیں۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالوں میں حشمت اللہ، اختر محمد اور نعمت اللہ شامل ہیں۔ زخمی رحمت اللہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ادھر وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری نے مزدوروں کے کیمپ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدیدمذمت اور ہلاکتوں پر دلی رنج و غم کااظہار کیاہے۔

 

About Admin

Check Also

دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد / لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *