Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / قتل کی دھمکیوں سے پریشان بالی ووڈ اسٹارز

قتل کی دھمکیوں سے پریشان بالی ووڈ اسٹارز

ممبئی: کروڑوں لوگ شوبز ستاروں کی طرح جینا چاہتے ہیں لیکن بہت ہی کم لوگ یہ راز جانتے ہیں کہ بظاہر رنگ و نور میں رچے بسے ان کے روز وشب کی حقیقت کیا ہے اور وہ ہر روز کتنے خطرات میں گھرے رہتے ہیں۔
دور سے پرکشش لائف اسٹائل جینے والے اداکاروں کی اصل زندگی اتنی بھی پرلطف نہیں ہوتی۔ بالی ووڈ کے ستاروں کو آئے روز دھمکیاں ملتی رہتی ہیں، کبھی کوئی انڈر ورلڈ ڈان ان سے بھتہ مانگتا ہے تو کبھی کسی فلم میں ادا کئے گئے کردار پرانہیں لسانی و مذہبی گروہوں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملتی ہیں، یہاں تک کہ ان کے قتل پرانعام تک کا اعلان کردیا جاتا ہے۔ ایسے ہی چند اداکاروں سے متعلق جانتے ہیں جنہیں اپنے کیرئیر اور زندگی میں کبھی نہ کبھی قتل کی دھمکیاں ملی ہیں۔

About Admin

Check Also

بھارت میں لوگ فنکاروں کو دھمکیاں دے کر فخرمحسوس کرتے ہیں، بھارتی ہائی کورٹ

ممبئی: بھارتی ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم دنیا کی سب سے بڑی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *