Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / سری لنکن وزیر کھیل ٹیم سلیکشن پر ناخوش، پلیئرز کو بھارت روانگی سے روک دیا

سری لنکن وزیر کھیل ٹیم سلیکشن پر ناخوش، پلیئرز کو بھارت روانگی سے روک دیا

کولمبو: سری لنکا کے وزیر کھیل دیاسری جیاسیکرا نے ٹیم سلیکشن پر ناخوشی ظاہر کرتے ہوئے ون ڈے اسپیشلسٹس کو بھارت روانہ ہونے سے روک دیا۔
دیاسری جیاسیکرا نے ٹیم سلیکشن پر ناخوشی ظاہر کرتے ہوئے ون ڈے اسپیشلسٹس کو بھارت روانہ ہونے سے روک دیا جب کہ 9 کھلاڑی بھارت روانہ ہونے کیلیے پیر کی شب جب کولمبو ایئرپورٹ کی جانب جارہے تھے تو انھیں اچانک واپسی کا حکم دیا گیا۔

About Admin

Check Also

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وفد کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

راولپنڈی/کراچی: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وفد نے آئی ایس پی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *