Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹرنیشنل / برطانوی وزیراعظم پرخود کش حملے کی کوشش کا منصوبہ بے نقاب

برطانوی وزیراعظم پرخود کش حملے کی کوشش کا منصوبہ بے نقاب

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کوخودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔
برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم تھریسامے کوگزشتہ ماہ خودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش بنائی گئی تھی جسے اسکاٹ لینڈیارڈ، ویسٹ مڈلینڈزپولیس اورایم آئی فائیونے ناکام بنایا تھا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق منصوبہ بنانے پردوحملہ آوروں کو گزشتہ ماہ کے آخر میں گرفتار کرلیا گیا تھا جن کی شناخت شمال لندن سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ زکریا رحمان اورجنوب مشرق برمنگھم سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ محمد عاقب عمران کے نام سے ہوئی ہے۔

 

About Admin

Check Also

افریقی ملک کانگو میں ’اقوام متحدہ امن مشن‘ پرحملہ، 20 فوجی ہلاک

کانگو: افریقی ملک کانگو میں یوگنڈا کی سرحد کے قریب اقوام متحدہ کے فوجی کیمپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *