Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹرنیشنل / امریکی سپریم کورٹ نے 6 مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا

امریکی سپریم کورٹ نے 6 مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا۔
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائی جانے والی سفری پابندیوں کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے، امریکی سپریم کورٹ کے 9 میں سے 7 ججوں نے امریکی انتظامیہ کے حق میں فیصلہ دیا جب کہ 2ججوں نے مخالفت کی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : ڈونلڈ ٹرمپ کا سفری پابندیوں کا حکم نامہ بحال

 

About Admin

Check Also

افغان تاجر نے ابوظہبی کے ولی عہد کی خطیر رقم کی پیشکش ٹھکرا دی

ابوظہبی: افغان شہری نے عرب امارات کے بانی و سابق سربراہ کے بیٹے شیخ محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *