Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November / 26

Daily Archives: November 26, 2017

ڈومیسٹک کے ہیرو کامران اکمل انٹرنیشنل میں زیرو رہے

لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ میں ہیروکامران اکمل انٹرنیشنل سطح پر زیرو ثابت ہوتے رہے ہیں۔ قومی ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ ساز کارکردگی کے بعد کامران اکمل کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے، تاہم ماضی میں بار بار کم بیک کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین عالمی سطح کے …

Read More »

کامران اکمل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی آس لگالی

راولپنڈی: کامران اکمل نے ایک بار پھرانٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی آس لگالی۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں 150رنز کی اننگز کھیلنے کیساتھ سلمان بٹ کے ہمراہ اوپننگ شراکت کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے کامران اکمل ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں، جمعہ کو …

Read More »

فکسنگ کیس میں بنگلادیش کا پاکستان کے ساتھ تعاون سے انکار

کراچی: بنگلادیش نے فکسنگ کیس میں پاکستان کے ساتھ تعاون سے انکار کر دیا۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ کے میچز ان دنوں مختلف گراؤنڈز میں جاری ہیں، یہ ایونٹ ابتدا سے ہی فکسنگ مسائل میں الجھا رہا جس کی وجہ سے ماضی میں اسے روک دیا  گیا تاہم بعدازاں دوبارہ سے انعقاد …

Read More »

جاندار کہانی اور اسکرپٹ کے بغیر فلم کامیاب نہیں ہوسکتی، ارمینا رانا خان

 لاہور: نامور اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بہتری، بحالی اور بقاء کے لیے بہترین اسکرپٹ وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ ارمینا خان نے کہا کہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ فلموں کی چربہ کہانیاں، ڈائیلاگ اور فلم میکنگ کا انداز شائقین کو زیادہ …

Read More »

کرینہ اپنی بڑی بہن کرشمہ کے ماضی کا سچ منظر عام پر لے آئیں

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے ایک انٹرویو کے دوران ماضی کا واقعہ بیان کرتے ہوئےاپنی بڑی بہن کرشمہ کپور کے بارے میں انتہائی اہم انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ کرشمہ اور کرینہ کپور کا تعلق بالی ووڈ کے بااثر کپور خاندان سے ہے۔ دونوں بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار …

Read More »

ظاہری خامیوں کی وجہ سے مسترد ہونے والی نامور فلمی شخصیات

 ممبئی: بالی ووڈ کی ایسی نامور شخصیات جن کو فلمی کیریئر کے آغاز میں اپنی ظاہری خامیوں کی وجہ سے مسترد کردیا گیا تھا۔  ڈرامہ انڈسٹری اور فلم انڈسٹری میں کام کرنے کے لئے خوبصورت نقش و نگار ہونا شرط ہوتی ہے لیکن بالی ووڈ میں کئی ایسے نامور شخصیات موجود ہیں …

Read More »

انتہا پسندوں کی سینما میں توڑ پھوڑ کی کوشش، پولیس نے لاٹھیاں برسادیں

گوروگرم: مظاہرین نے ایک سینما گھرمیں گھس کرتوڑپھوڑ کرنے کی کوشش بھی جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کرکے انتہاپسندہندوؤں کو منتشر کردیا۔ بالی ووڈ فلم ’’پدماوتی‘‘ شوٹنگ کے آغازسے ہی مشکلات کاشکار ہے کچھ روز قبل ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے فلم کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اور اداکارہ دیپکا …

Read More »

بالی ووڈ انڈسٹری ’’پدماوتی‘‘ کیلیے میدان میں آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ فلم پدماوتی کو ملنے والی دھمکیوں کے خلاف شوبز انڈسٹری میدان میں آگئی، فلم کی حمایت  کے لیے کل شوبز انڈسٹری میں  15 منٹ کے لیے بلیک آؤٹ کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین فلمز اینڈ ٹی وی ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن (آئی ایف ٹی ڈی اے) …

Read More »

آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی، اسٹیٹ بینک

 کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کا اثر پٹرولیم مصنوعات کی ملکی قیمتوں کو منتقل کیے جانے اورغیربنیادی اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے سے آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافہ ہوگا تاہم مالی سال 2017-18کے دوران مہنگائی میں …

Read More »

ٹائروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کی حمایت

کراچی: ٹائر بنانے والی معروف کمپنی نے ٹائروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کے اقدامات کی تائید کردی۔ ذرائع نے کہا ہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ مقامی صنعتوں کو مزید فروغ دینے میں مدد کریگا، 5سال میں امپورٹ 35 فیصد اضافے کے ساتھ5.4 ملین ٹائر تک پہنچ گئی ہے، ملک میں …

Read More »