Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / November / 18

Daily Archives: November 18, 2017

سی پیک سے 60 ہزار پاکستانی ورکرز کو روزگار ملا، چینی قونصل جنرل

کراچی: کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل وانگ ڈو نے کہاہے کہ سی پیک کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں ہے تاہم اس وقت 60 ہزار سے زائد پاکستانی ورکرز چینی منصوبوں سے وابستہ ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیراہتمام سی پیک کے چیلنجز اور امکانات کے موضوع …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: سونے کی تولہ اوردس گرام قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ سونے کی تولہ اوردس گرام قیمتوں میں جمعہ کو بالترتیب150 اور129 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس سے تولہ قیمت 53ہزار400 روپے اور دس گرام45ہزار 771 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت بغیرکسی تبدیلی کے800 اور فی دس گرام …

Read More »

بیرون ملک کالے دھن اور اثاثوں کا سراغ لگانے کیلیے کمپنیوں پر نئی پابندیاں

اسلام آباد: ایف بی آرنے پاکستانیوں کے بیرون ممالک کھربوں روپے کے کالے دھن و اثاثہ جات کا سُراغ لگانے کیلیے ملٹی نیشنل کمپنیوں اور انٹر پرائزز گروپس کیلیے ماسٹر فائل سمیت دیگر ریکارڈ کو لازمی قرار دیدیا ہے۔ ایف بی آرنے پاکستانیوں کے بیرون ممالک کھربوں روپے کے کالے …

Read More »

سبزی سستی، ہفتہ وار افراط زر میں 0.88 فیصد کمی

کراچی: ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے نتیجے میں حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) پر مبنی ہفتہ وار افراط زر کی شرح 0.88 فیصد گرگئی تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 2.32 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان بیوروشماریات کی جانب سے …

Read More »

سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی سفارش

اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی وزیر اعظم کو سمری ارسال کردی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری میں شامل کیے جانے والے منصوبوں کی حتمی منظوری چائنہ اور پاکستان کی مشترکہ تعاون کمیٹی (جے …

Read More »

سلمان خان کے مداحوں کے لئے اچھی خبر

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اپنے پرانے ٹی وی شو ’دس کا دم‘ کے ساتھ ایک بار پھر واپسی کررہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن نے دبنگ خان کے مداحوں کو مقبول گیم شو ’’دس کا دم‘‘ کے تیسرے سیزن کی خوشخبری سنادی۔ …

Read More »

عدنان صدیقی نے ہالی ووڈ میں کام کی پیشکش رد کردی

لاہور: اداکارعدنان صدیقی نے مصروفیات کے باعث ہالی ووڈ سے پیشکش کوقبول کرنے کے بجائے بالی وڈ فلم سائن کرنے پر غور شروع کردیا۔ عدنان صدیقی کوحال ہی میں ہالی ووڈ کی ایک فلم میں اہم کردارکی آفرہوئی ہے لیکن مصروفیات کے باعث اس پروجیکٹ کوسائن نہ کرنے کا فیصلہ …

Read More »

بھارتی سنسر بورڈ نے بھی فلم ’’پدماوتی‘‘ کی ریلیز میں رکاوٹ کھڑی کردی

نئی دہلی: بھارتی سنسر بورڈ کا کہنا ہے کہ فلم’’پدماوتی‘‘ کو سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لیے دی جانے والی درخواست نامکمل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتی مشکلات سے باہر نہیں آرہی، راجپوت برادری نے پہلے ہی اس فلم پر تاریخ مسخ کرنے کا الزام …

Read More »

آج مجھے یقین ہوگیا ہم فنکار کتنے طاقتور ہیں، ماہرہ خان

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فلم ’’ورنہ‘‘کو نمائش کی اجازت ملنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مجھے پتہ چلا کہ فنکار کتنے طاقتور ہوتے ہیں اور طاقت کے اس کھیل میں جیت ہمیشہ ہماری ہوگی۔ سنسر بورڈ کی جانب سے لگائی جانے …

Read More »

اداکار شان کی فلم ’’ارتھ‘‘ کا پہلا گانا ریلیز

کراچی: پاکستانی سپر اسٹار شان شاہد اور اداکارہ حمائمہ ملک کی فلم ’’ارتھ‘‘ کا پہلا گانا ’’سنواردے خدایا‘‘ ریلیز کردیاگیا۔ نامور پاکستانی اداکار شان شاہد فلم’’ارتھ‘‘کے ذریعے طویل عرصے بعد بڑے پردے پر واپسی کررہے ہیں یہی وجہ ہے کہ شائقین سمیت شوبز سے وابستہ تمام افراد کو فلم کا …

Read More »