Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / پاکستانی تن سازنوید بٹ کا نیچرل مسٹراولمپیا میں سلور میڈل

پاکستانی تن سازنوید بٹ کا نیچرل مسٹراولمپیا میں سلور میڈل

لاہور: لاس ویگاس میں نیچرل مسٹر اولمپیا مقابلے میں پاکستان کے تن ساز نوید بٹ نے سلور میڈل حاصل کر لیا۔
لاس ویگاس میں نیچرل مسٹر اولمپیا مقابلے میں پاکستان کے تن ساز نوید بٹ نے سلور میڈل حاصل کر لیا، انہوں نے فیزیکلی چیلنجڈ کلاس میں سلور میڈل جیتا ہے۔ نوید بٹ نے اس سے قبل تین مرتبہ اسی ایونٹ میں گولڈ جیتا تھا لیکن اس بار سلور میڈل حاصل کیا۔ نوید بٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے میڈل جیتنے پر بہت خوش ہوں، چوتھا گولڈ میڈل جیتنے کی خواہش پوری نہ ہو سکی، سلور میڈل پاک آرمی کے نام کرتا ہوں۔
واضح رہے کہ نوید بٹ ادھار رقم لیکر امریکہ گئے تھے اور روانگی سے قبل دبے لفظوں میں حکومتی عدم توجہی کا شکوہ کرتے نظر آئے تھے۔

About Admin

Check Also

میں روبوٹ نہیں، جلد کاٹ کر دیکھ لیں خون نکلے گا، کوہلی کا صحافی کو جواب

کولکتہ: ویرات کوہلی آرام اور انوشکا شرما کے ساتھ فوری طور پر شادی کی افواہوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *