Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / نیا پاکستان بنانے والوں نے عوام میں مایوسی پھیلائی، شہباز شریف

نیا پاکستان بنانے والوں نے عوام میں مایوسی پھیلائی، شہباز شریف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنانے والوں نے عوام میں مایوسی پھیلائی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے دھرنوں اور لاک ڈاؤن کی منفی سیاست کے باوجود ترقی کا سفر رکنے نہیں دیا، دیہی و شہری علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا گیا ہے، شہروں کے ساتھ دیہی علاقوں کی ترقی پر بھی بھر پور توجہ دی گئی ہےِ، گزشتہ سوا 4 برس کے دوران ترقی کی متوازن حکمت عملی پر عمل درآمد کیا گیا ہے لیکن خالی نعروں سے نیا پاکستان بنانے والوں نے عوام میں مایوسی پھیلائی۔

About Admin

Check Also

پارٹی چوہدری نثار علی خان کو نکال دے، پرویز رشید

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار ڈان لیکس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *