Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / سرفراز احمد کی بھارتی گانوں پر موج مستیاں، ویڈیو وائرل ویب ڈیسک پير 13 نومبر 2017

سرفراز احمد کی بھارتی گانوں پر موج مستیاں، ویڈیو وائرل ویب ڈیسک پير 13 نومبر 2017

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز، بولر وہاب ریاض اور بیٹسمین بابراعظم کی بھارتی گانوں پر موج مستیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، فاسٹ بولر وہاب ریاض اور نوجوان بیٹسمین بابراعظم کو میدان کے اندر پرفارمنس دینا خوب آتا ہے لیکن سفر کے دوران بھی یہ تینوں انجوائے کرنے میں بھی کسی سے پیچھے نہیں۔

About Admin

Check Also

میں روبوٹ نہیں، جلد کاٹ کر دیکھ لیں خون نکلے گا، کوہلی کا صحافی کو جواب

کولکتہ: ویرات کوہلی آرام اور انوشکا شرما کے ساتھ فوری طور پر شادی کی افواہوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *