Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / تحریک انصاف کا نئی حلقہ بندیوں کی حمایت کا فیصلہ

تحریک انصاف کا نئی حلقہ بندیوں کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف بھی نئی حلقہ بندیوں سے متعلق حکومتی بل کی مشروط حمایت کے لیے تیار ہوگئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق حکومتی اقدامات پر اتفاق کرلیا ہے اور تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی اس رائے سے متفق نظر آتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا موقف ہے کہ پیپلز پارٹی کے بعد ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے پر نئی حلقہ بندیوں سے متعلق حکومتی بل کی حمایت کریں گے۔
یہ پڑھیں: پیپلز پارٹی کا نئی حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم کی حمایت کا فیصلہ

About Admin

Check Also

سانحہ تربت میں جاں بحق مزید 2 افراد کی لاشوں کی شناخت ہوگئی

سمبڑیال: سانحہ تربت میں جاں بحق مزید دو افراد کی لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ ایکسپریس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *