Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / کپل شرما اور سلمان خان خطرناک ترین اداکار قرار

کپل شرما اور سلمان خان خطرناک ترین اداکار قرار

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور اپنی مزاحیہ اداکاری سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والےاداکار کپل شرما نے انٹرنیٹ پر سرچ کیے جانے والے سب سے خطرناک اداکاروں کی فہرست میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
موجودہ دور میں فنکاروں اور ان کے چاہنے والوں کے درمیان انٹرنیٹ کی وجہ سے دوریاں سمٹ کر صرف ایک کلک تک محدود ہوگئی ہیں، اب مداح اپنے پسندیدہ اداکاروں کے بارے میں انٹرنیٹ کے ذریعے ہر وقت کسی بھی طرح کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں اور یہ تمام معلومات بآسانی انٹرنیٹ پردستیاب ہوتی ہیں۔ تاہم ان اداکاروں کے بارے میں کلک کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ انٹرنیٹ پر موجود معلومات میں خطرناک وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جو کمپیوٹر کو خراب کرسکتا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: کپل شرما پھر مشکل میں

About Admin

Check Also

فلم ’’ارتھ ‘‘کا ٹریلرریلیز؛ شان کی جانداراداکاری نے دل جیت لیے

کراچی: پاکستانی سپراسٹار شان شاہد اور حمائمہ ملک کی فلم ’’ارتھ ‘‘کا ٹریلر ریلیز کردیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *