Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / کمیونزم کو شکست کی ٹرافی مغرب نے اٹھائی اور پاکستان کانٹے چن رہا ہے، احسن اقبال

کمیونزم کو شکست کی ٹرافی مغرب نے اٹھائی اور پاکستان کانٹے چن رہا ہے، احسن اقبال

واشنگٹن: وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے امریکا کے ساتھ شریک کار بننے کو تیار ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے دورہ امریکا میں جان ہاپکنز یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیائی خطے کو بھارت کے نقطہ نظر سے دیکھنا حالات کو مزید خرابی کی طرف لے جائے گا۔ پاکستان چاہتا ہے کہ خطے میں امن و امان کےلیے امریکا کے ساتھ شراکت دار بن کر کام کرے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں سیاسی مفاہمت کےلیے ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے اور سیاسی مفاہمت ہی جنوبی ایشیا میں دیرپا امن و خوشحالی کی ضامن ہے، اس لیے پاکستان کو افغانستان میں سیکیورٹی ناکامیوں کا موردالزام ٹھہرانا جذبات مجروح کرنے کے مترادف ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: ماضی سے ناطہ توڑنے کے لئے اپنا گھر ٹھیک کرنا پڑے گا، احسن اقبال

About Admin

Check Also

پاک فوج کی ٹیم نے ایکسرسائزکیمبرین پیٹرول مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا

راولپنڈی: پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ہونے والے ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول مقابلوں میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *