Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / کرکٹ آسٹریلیا اسمتھ کو بدستور تینوں فارمیٹس میں کپتان برقرار رکھے گا

کرکٹ آسٹریلیا اسمتھ کو بدستور تینوں فارمیٹس میں کپتان برقرار رکھے گا

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا اسٹیون اسمتھ کو بدستور تینوں فارمیٹس میں کپتان برقرار رکھے گا۔
اگرچہ اسمتھ گزشتہ 8 ٹوئنٹی 20 میچز نہیں کھیل پائے ہیں جبکہ 5 میں سے صرف 2غیرملکی ٹورز ہی پورے کیے ہیں، اس کے باوجود کرکٹ آسٹریلیا سمجھتا ہے کہ اسمتھ پر قیادت کا بوجھ نہیں ہے۔ یاد رہے کہ بھارت کے خلاف ٹوئنٹی 20 سے قبل بھی وہ کندھے کی تکلیف کے باعث وطن واپس لوٹ گئے تھے، ان کی غیرموجودگی میں ڈیوڈ وارنر نے پہلے میچ میں شکست کے بعد دوسرے ٹی 20 میںٹیم کو کامیابی سے ہمکنارکیا۔

About Admin

Check Also

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ حسن علی نمبر ون بولر بن گئے

دبئی: آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *