Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / کامران اکمل بیٹی کے باپ بن گئے ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے

کامران اکمل بیٹی کے باپ بن گئے ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے

لاہور: قومی کرکٹر کامران اکمل دوسری بیٹی کے باپ بن گئے، انہوں نے یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
وکٹ کیپر اور بلے بازکامران اکمل کی اہلیہ نے دو روزقبل مقامی اسپتال میں ایک بیٹی کو جنم دیا، کامران اکمل دوسری بیٹی کی پیدائش پر بے انتہا خوش ہیں اورانہوں نے اپنی خوشی مداحوں کے ساتھ بانٹتے ہوئے اپنی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

About Admin

Check Also

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ حسن علی نمبر ون بولر بن گئے

دبئی: آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *