Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس / قرضے اتارنے اور اخراجات کے لیے مزید 21 ارب ڈالر قرض لینا پڑیگا، ماہرین

قرضے اتارنے اور اخراجات کے لیے مزید 21 ارب ڈالر قرض لینا پڑیگا، ماہرین

لاہور: پاکستان کے بیرونی قرضے 83ارب ڈالرسے بڑھ گئے، بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور اخراجات پورے کرنے کیلیے پاکستان کو 21ارب ڈالرقرض لینا پڑیگا۔
اقتصادی ماہرین نے دسمبر کو معاشی اعتبارسے ملکی تاریخ کا سخت ترین مہینہ قرار دیدیا، انہوں نے بتایا کہ اگر ہم نے سخت اقدامات نہ اٹھائے تو آئندہ 6 ماہ میں بدترین معاشی بحران کا شکار ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ 9ماہ میں غیرملکی قرضوں میں 9 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔

About Admin

Check Also

کرپشن پر محکمہ آبپاشی اور ورکس اینڈ سروسز کے 25 افسران فارغ

کراچی: محکمہ آب پاشی کے 19 اور محکمہ ورکس اینڈ سروسز کے 6 افسران کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *