Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / تنازعات بھلا کر بین اسٹوکس نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں

تنازعات بھلا کر بین اسٹوکس نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں

لندن: آدھی رات کو جھگڑے کی وجہ سے جیل جانے والے انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں۔
ویسٹ انڈیز سے ون ڈے سیریز کے دوران انھوں نے برسٹل میں نائٹ کلب کے سامنے کسی شخص سے مارپیٹ کی تھی، اس پرانھیں رات جیل میں گزارنا پڑی اور اسی جرم کی پاداش میں وہ ایشز اسکواڈ سے بھی باہر ہوگئے۔
اب اسٹوکس نے ساری باتوں کو بھلاتے ہوئے اپنی توجہ شادی پر مرکوز کرلی ہے، وہ ویک اینڈ پر اپنی منگیتر کلیری ریٹ کلف سے شادی کرنے والے ہیں، دونوں کی منگنی2013 میں ہوئی تھی۔

About Admin

Check Also

نیوزی لینڈ کے خلاف شکست پر کنڈیشن کا بہانہ درست جواز نہیں، انضمام الحق

لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *