Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس / سونے کی تولہ قیمتوں میں مزید اضافہ

سونے کی تولہ قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں گزشتہ روز بھی اضافہ ہوا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 1291 ڈالر فی اونس ہونے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی تولہ اور 10گرام قیمتیں بالترتیب 200 اور 171 روپے بلند ہوگئیں جس سے تولہ قیمت 52 ہزار 700اور 10گرام 45ہزار 171 ہوگئی جبکہ چاندی کی تولہ قیمت 10 روپے کے اضافے سے 780 اور 10 گرام 8.57 روپے بڑھ کر 668.57 روپے ہوگئی۔

About Admin

Check Also

پاکستان 80 فیصد دفاعی پیداوار خود کررہا ہے، رانا تنویر حسین

لاہور: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *