Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / October / 09 (page 5)

Daily Archives: October 9, 2017

اسرائیلی فوج کی فلسطین کے علاقے غزہ پر گولہ باری

غزہ: اسرائیلی فوج نے ٹینک سے فلسطینی علاقے پر گولہ باری کی ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجی نے غزہ پر حملے میں حماس کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا۔ صہیونی فوج نے کہا کہ غزہ سے اسرائیل پر …

Read More »

احتساب قوانین کی منظوری کیلیے ن لیگ پی پی میں خاموش تعاون

کراچی: حکمراں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی میں چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ حل کرنے کے بعد ’’احتساب کے قوانین‘‘ پر قانون سازی جلد ازجلد پارلیمنٹ سے منظور کرانے کیلیے ’’خاموش تعاون‘‘ پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ ’’احتساب کے قوانین‘‘ پر قانون سازی کے معاملے پر پیپلز پارٹی، ایم …

Read More »

مجوزہ احتساب کمیشن میں صرف جج چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین مقرر ہو سکیں گے

اسلام آباد: نئے مجوزہ احتساب قانون کے مطابق صرف اعلیٰ عدلیہ کے ججز ہی چیئرمین ڈپٹی چیئرمین احتساب کمیشن کے عہدوں پر تعینات ہو سکیں گے جب کہ کوئی بیوروکریٹ یا سابق فوجی افسر دونوں عہدوں پر فائز نہیں ہو سکے گا۔ مجوزہ قومی احتساب کمیشن ایکٹ2017 کے مطابق کمیشن …

Read More »

مریم نواز اور کیپٹن صفدر وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عباسی لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر قطر ایئر لائن کی پرواز کیو آر 612 کے ذریعے لندن سے براستہ دوحہ اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو …

Read More »

کیپٹن صفدر پاکستان پہنچتے ہی گرفتار

اسلام آباد: نیب لاہور نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عباسی کو پاکستان پہنچتے ہی حراست میں لے لیا۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عباسی اہلیہ مریم نواز کے ہمراہ لندن سے براستہ دوحہ اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماؤں نے ان کا …

Read More »

کوئٹہ میں وین پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: کاسی روڈ پر نامعلوم افراد کی وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ شہر کے مصروف علاقے کاسی روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے وین کو نشانہ بنایا۔ وین میں سوار افراد ہزار گنجی سبزی منڈی جارہے …

Read More »