Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / October / 09 (page 4)

Daily Archives: October 9, 2017

ملتان میں معروف اسٹیج اداکارہ شمیم عرف شمو فائرنگ سے ہلاک

ملتان: اسٹیج اداکارہ شمیم عرف شمو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ شمیم عرف شمو فائرنگ سے جاں بحق ہوگئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ادکارہ ملتان کے علاقے شاہ ٹاؤن میں کرائے کے مکان پر رہائش پذیر تھیں ان کے …

Read More »

سلمان خان پر داؤد ابراہیم کے رشتے دار نے مقدمہ کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے خلاف ٹی وی رئیلٹی شو بگ باس سیزن 11 میں شامل زبیر خان نے مقدمہ درج کرادیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کا متنازعہ ترین شو بگ باس کا ہر سیزن اپنے ساتھ کچھ نئی اور متنازعہ کہانیاں لے کر آتا ہے، بگ …

Read More »

مشفیق الرحیم سرکی چوٹ کو خاطر میں نہیں لائے

بلوم فونٹین: بنگلادیشی کپتان مشفیق الرحیم ٹیم کیلیے سر کی چوٹ کو بھی خاطر میں نہ لائے، ڈاکٹر کے مشورے کونظراندازکرتے ہوئے بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا، آؤٹ ہونے کے بعد انھیں اسپتال لے جایا گیا۔ دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز14 ویں اوور میں جب ڈوئین اولیور کے باؤنسر سے …

Read More »

ربادا کی خوفناک بولنگ تاریخ پر نقوش چھوڑنے لگی

بلوم فونٹین: کاگیسو ربادا کی خوفناک بولنگ تاریخ پر بھی گہرے نقوش چھوڑنے لگی، ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں کم عمرترین بولر بن گئے۔ بنگلادیش کے خلاف بلوم فونٹین کی گرین وکٹ کا کاگیسو ربادا نے بھرپور استعمال کرتے ہوئے ایک ہی میچ میں 10 …

Read More »

ہاشم آملا کی ٹیسٹ کرکٹ میں 28 ویں سنچری

بلوم فاؤنٹین: جنوبی افریقہ کے اسٹار بیٹسمین ہاشم آملا نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنے کیریئر کی 28 ویں سنچری بنا ڈالی۔ بلوم فاؤنٹین میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے دوسرے دن ہاشم آملا17 چوکوں کی مدد سے 132 رنز …

Read More »

ویرات کوہلی کی دھونی کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کی بیٹی زیوا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، ویڈیو میں کوہلی زیوا کی معصوم باتوں سے خوب محظوظ ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ویرات کوہلی نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس انسٹاگرام …

Read More »

ایشیا کپ ہاکی کیلیے پاکستانی ٹیم ڈھاکا پہنچتے ہی بے ہنگم ٹریفک میں پھنس گئی

لاہور: ایشیا کپ میں شریک پاکستان ہاکی ٹیم ڈھاکا کا بے ہنگم ٹریفک میں پھنس کر رہ گئی۔ ایشیا کپ میں شرکت قومی ہاکی ٹیم نے ڈھاکا میں پڑاؤ ڈال لیا، ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کراچی ایئرپورٹ سے براستہ دبئی ڈھاکا پہنچی تو سیکیورٹی کے حصار میں گرین شرٹس …

Read More »

جوہری ہتھیار ہمارے ملک کی حاکمیت اور تحفظ کے طاقتور محافظ ہیں، کم جونگ ان

پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دھمکی کے ردعمل میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ہمارے جوہری ہتھیار ملکی سلامتی اور حفاظت کے طاقتور محافظ ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف کارروائی کی دھمکی کے …

Read More »

امریکا اور ترکی نے ایک دوسرے کیلئے ویزا سروسز معطل کردیں

واشنگٹن/ انقرہ: امریکا اور ترکی نے ایک دوسرے کے لیے اپنی زیادہ تر ویزا سروسز معطل کردیں۔ پہلے امریکا نے ترکی میں اپنے سفارتخانے اور قونصل خانوں سے ویزوں کا اجراء معطل کیا جس کے بعد ترکی نے بھی امریکی شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا معطل کردیا جس کے …

Read More »

روہنگیا مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 12 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ

کاکس بازار: میانمار کے ریاستی مظالم سے جان بچا کر بنگلادیش ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے بچوں اورخواتین سمیت 12افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار کے صوبہ راکھائن میں سرکاری فوج اور بدھ انتہاپسندوں کے حملوں کا شکار روہنگیا مسلمانوں کی …

Read More »