Home / کھیل و کھلاڑی

کھیل و کھلاڑی

کھیل و کھلاڑی

بنگلہ دیش میں کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ ہونے لگا

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ سامنے آگیا۔اس کی وجہ بہت سے کھلاڑیوں کا انجرڈ ہونا ہے۔ چیف سلیکٹر منہاج العابدین نے کہا کہ کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی ہونی چاہیے کیونکہ اسی وجہ سے ہمارے کئی کھلاڑی انجرڈ ہوئے ہیں، ٹیم مینجمنٹ …

Read More »

ہر ٹیم بال ٹیمپرنگ میں ملوث رہی ہے، سنگاکارا کا دعویٰ

کولمبو: سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگا کارا نے دعویٰ کیاکہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران میدان میں اترنے والی ہر کرکٹ ٹیم بال ٹیمپرنگ میں ملوث رہی ہے۔ اپنے ایک کالم میں کمار سنگاکارا نے کہا کہ بال ٹیمپرنگ ایک ایسی برائی ہے جسے کئی برس تک فری …

Read More »

یوتھ اولمپک ہاکی کوالیفائرز، انڈر 18 قومی ٹیم کا اعلان

لاہور / گوجرہ: یوتھ اولمپکس کے ایشین ہاکی کوالیفائرز کیلیے 9 رکنی قومی ہاکی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ وقاص احمد کپتان اور محب اللہ نائب کپتان ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں اویس ارشد گول کیپر، علی رضا، مرتضیٰ یعقوب، جنید رسول، محسن خان، ذوالقرنین، حماد انجم شامل ہیں۔ …

Read More »

’’ون مین اسپن آرمی ‘‘ سے انگلینڈ فتح کرنے کا خواب

لاہور: ’’ون مین اسپن آرمی‘‘ سے انگلینڈ فتح کرنے کا خواب دیکھ لیا گیا،سیریز میں پاکستانی اسپن ڈپارٹمنٹ شاداب خان کے گرد گھومتا نظر آئے گا،منتخب 16رکنی اسکواڈ میں4اوپنرز سمیت 8بیٹسمین شامل ہیں،اکلوتے ناتجربہ کار اسپنر کے ناتواں کندھوں کو سارا بوجھ اٹھانا ہوگا، سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا …

Read More »

پی سی بی کی عدم دلچسپی ؛ ہیڈ کوچ اکیڈمیز دیگرآپشنز دیکھنے پر مجبور

کراچی: پی سی بی کی عدم دلچسپی کے سبب مشتاق احمد دیگر آپشنز دیکھنے پر مجبور ہو گئے تاہم ہیڈ کوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا کہنا ہے کہ رواں ماہ معاہدہ ختم ہو جائے گا مگر اب تک کسی نے توسیع کیلیے بات نہیں کی،انھوں نے اس تاثر کو رد …

Read More »

کامن ویلتھ گیمز؛ پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ 2-2 سے برابر

گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز ہاکی میں پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ 2-2 سے برابر ہو گیا۔ پاکستان نے گولڈ کوسٹ کامن ویلتھ گیمز کے مینز ہاکی ایونٹ میں لگاتار تیسرا میچ ڈرا کرلیا، اتوار کو قومی ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا میچ بھی 2-2 سے برابری پر اختتام …

Read More »

شعیب ثانیہ نے اپنے ہونے والے بچے کا نام بتادیا

نئی دہلی: ٹینس اور کرکٹ کی شاندار جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے ہونے والے بچےکا نام بتادیا۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کرکٹر شعیب ملک کا شمار پاک بھارت کی خوبصورت جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں کو شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھے تقریباً 8 سال …

Read More »

اظہرعلی دورہ انگلینڈ کے لیے اننگز کا آغاز کریں گے

دورئہ انگلینڈ میں پاکستان کی جانب سے اظہرعلی اننگز کا آغاز کریں گے جب کہ دیگر 2 اوپنرز کا انتخاب شان مسعود، سمیع اسلم اور فخرزمان میں سے کیا جائے گا۔ پاکستان کو گذشتہ برس سری لنکا سے آخری ٹیسٹ سیریز کے دونوں میچز میں شکست ہو گئی تھی، اس میں شان …

Read More »

پاکستان 2 سال بعد مکمل سیریز کی میزبانی کا خواہاں

لاہور: پاکستان 2 سال بعد مکمل سیریز کی میزبانی کا خواہاں ہے۔ مئی 2015میں زمبابوے کی میزبانی سے شروع ہونے والے سفر میں تیزی آگئی ہے،پی ایس ایل ٹو کے فائنل کی لاہور میں میزبانی کے بعد ورلڈ الیون سے آزادی کپ سیریز، پھر سری لنکا کیخلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ …

Read More »

پی ٹی ایف کو جونیئرز پر توجہ دینا ہوگی، اعصام الحق

اسلام آباد: پاکستانی نمبر ون ٹینس کھلاڑی اعصام الحق نے کہا ہے کہ ٹینس فیڈریشن کو مزید نئے جونیئر کھلاڑیوں پر توجہ دینا ہوگی۔ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں ایکسپریس سے گفتگوکرتے ہوئے اعصام الحق کا کہنا تھا جب بھی پاکستان کومیری ضرورت پڑتی ہے میں انٹرنیشنل ٹینس کی اسائمنٹس چھوڑکر پاکستان …

Read More »