Home / پاکستان

پاکستان

پاکستان

تنقید نہ رکی توٹکٹ نہیں لوں گا، چوہدری نثارکا پارٹی قیادت کو پیغام

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے پارٹی قیاد ت کوخبردارکیاہے کہ اگر ان کیخلاف پارٹی کے بعض سرکردہ رہنماؤں کی مبینہ سرپرستی میں منفی مہم کاسلسلہ نہ روکاتووہ عام انتخابات میں آزادحیثیت سے حصہ لیں گے۔ ن لیگ کے قابل …

Read More »

پنجاب میں 27 ہزار سے زائد جعلی اسلحہ لائسنسوں کی نشاندہی

لاہور: وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے پنجاب میں اسلحہ لائسنسوں کی جانچ پڑتال کے دوران اب تک 27 ہزار سے زائد جعلی اسلحہ لائسنس کی نشاندہی ہوئی ہے، جنہیں منسوخ کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے کچھ عرصہ قبل غیر ممنوعہ بور ہتھیاروں کے نئے اسلحہ لائسنس بنانے …

Read More »

نواز شریف اور مریم نے بین الاقوامی لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز نے انٹرنیشنل لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے ۔ اس ضمن میں خارجی امور کے ماہر مشاہد حسین سید کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔ پہلا مرحلہ اسلا م آباد میں شروع ہوا جو اب لندن تک جائیگا ،لیگی ذرائع …

Read More »

سیاسی اتحاد وقت پر دیکھیں گے ، چوہدری شجاعت

لاہور: پشاور سے تحریک انصاف کے موجودہ رکن کے پی کے اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری جاوید نسیم نے اپنے ساتھیوں اور ووٹروں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ(ق) میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ ق لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما وسابق …

Read More »

سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر مل کی اپیل خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر مل کی اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے شریف خاندان کی شوگر مل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ شریف خاندان کے وکیل سلمان اکرم راجہ پیش نہ ہوئے۔ سپریم کورٹ نے عدم …

Read More »

سینیٹ انتخابات کے بعدایوان بالا کا پہلا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات کے بعد ایوان بالا کا پہلا ہنگامہ خیز اجلاس آج سہ پہر 3 بجے شروع ہو گا۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کرینگے۔ سینیٹ میںچیئرمین صادق سنجرانی کے حوالے سے بیان پر وزیر اعظم کے خلاف جمع تحریک استحقاق ایجنڈے میں شامل نہیں جبکہ …

Read More »

چیف جسٹس کو لوگ غریبوں کا مسیحا کے نام سے یاد کرنے لگے

لاہور: معاملات کا سخت نوٹس لینے کے باعث لوگ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کو غریبوں کا مسیحا کے نام سے یاد کرنے لگے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی جانب سے ملک کے بڑے صوبوں میں عدالتیں لگا کر عام لوگوں کو ریلیف دینے، حکومتی پروجیکٹس کی کارکردگی …

Read More »

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کیخلاف ریفرنسوں پر درخواست سننے کا فیصلہ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنسوں اور شکایات کی تعداد کے حوالے سے دائر درخواست سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس حوالے سے 14مئی 2016 کو رجسٹرار آفس …

Read More »

مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

لاہور / اسلام آباد / چترال / پشاور / شیخوپورہ / گجرات: بارش برسانے والا انتہائی طاقتور مغربی سسٹم پاکستان میں داخل ہو گیا جس سے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا جب کہ چترال کے ندی نالوں …

Read More »

حکومت بنا کر ڈرائیونگ سیٹ پر خود بیٹھوں گا، آصف زرداری

نواب شاہ: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی ملک بھر سے کامیابی حاصل کرے گی اور حکومت بنا کر میں خود ڈرائیونگ سیٹ سنبھالوں گا۔ نواب شاہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ 2013 کے آر …

Read More »