Home / شوبز

شوبز

شوبز

عامر خان نے فلم ’ ٹھگ آف ہندوستان ‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھادیا

ممبئی: بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی فلم ’ ٹھک آف ہندوستان‘ کے کردار پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں وہ پیسوں کے لیے اپنی ماں کو بھی بیچ سکتے ہیں۔ بالی ووڈ میں اپنی منفرد پہچان رکھنے والے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی تمام فلموں …

Read More »

سلمان کی شاہ رخ کی فلم ’زیرو‘ میں دبنگ انٹری

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ میں مختصر کردار میں دکھائی دیں گے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو باکس آفس کنگ کی حیثیت حاصل ہے یہی وجہ ہے کہ ہر ہدایت کار سلو میاں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں لیکن …

Read More »

صرف ماڈلنگ کا شوق ہے فلم اور ڈراموں میں کوئی دلچسپی نہیں، صنم بخاری

لاہور: پاکستانی نژاد نارویجن سُپرماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان فیشن کے شعبے میں بہترین کام کر رہا ہے۔ نوجوان ڈیزائنرز اور ماڈلز انٹرنیشنل معیارکاکام سامنے لارہے ہیں۔ لاہور، کراچی اوراسلام آباد کے ساتھ ساتھ دوسرے شہروں میں ایونٹس کے انعقاد کے علاوہ یورپ، امریکہ، کینیڈا میں بھی …

Read More »

سجل علی کا فیروز خان کو کرارا جواب

لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے سابق دوست فیروز خان کو جواب دینے کیلئے عنقريب شادی كرنے والی ہيں ۔ سجل علی کی شادی کے بارے ميں ذرائع نے بتايا ہے كہ سجل علی يہ شادی اپنے سابقہ دوست فيروزخان كو جواب دينے كے لئے كررہی ہيں جنہوں …

Read More »

ماہرہ خان کی ’’سات دن محبت ان‘‘ کا ٹیزر جاری

کراچی: ماہرہ خان اور شہریار منور کی نئی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان کی خوبرو اور دلکش اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر مداحوں پر اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہیں، ماہرہ خان اور شہریار منور کی نئی رومانوی …

Read More »

بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کو کیا ملتا ہے ابھی تک سمجھ نہیں آیا، میگھا

لاہور: اداکارہ وماڈل میگھا نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو بالی ووڈ میں ایسا کیا ملتا ہے وہ ابھی تک کسی کی سمجھ میں نہیں آیا۔ ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے میگھا نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں کو نام، پیسہ ، شہرت تویہاں کام کرنے سے بھی ملتا ہے لیکن بالی ووڈ میں …

Read More »

کپل شرما خود کشی کرنے کا سوچتے رہتے ہیں، گرل فرینڈ کا دعویٰ

ممبئی: معروف کامیڈین کپل شرما کی سابقہ گرل فرینڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ کپل سنگین بیماری میں مبتلا ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما کی سابقہ گرل فرینڈ پریتی سموس نے دعویٰ کیا ہے کہ کپل شرما گزشتہ کئی ماہ سے ذہنی بیماری کا شکار ہیں میں …

Read More »

ایشوریارائے کیلیے بااثرخاتون کا ایوارڈ

پونے: سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو بااثر خاتون کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ایشوریا رائے بچن ان دنوں پونے میں موجود ہیں جہاں انہیں بنٹ کمیونٹی کی جانب سے بااثر ترین خاتون کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ …

Read More »

حمزہ علی عباسی کی نئی فلم کا پوسٹر جاری

کراچی: نامور پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی فلم’’پرواز ہے جنون‘‘کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ حب الوطنی کے جذبے سے بھرپور پاک فضائیہ کی فلم’’پرواز ہے جنون‘‘کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہےجس میں فلم کے مرکزی ہیروحمزہ علی عباسی  پاک فضائیہ کے جوان کے روپ میں نہایت پر کشش …

Read More »

انوشکا شرما کو’دادا صاحب پھالکے‘ ایوارڈ سے نوازا جائے گا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو بھارتی فلم انڈسٹری کیلئے نہایت کم عمر میں غیر معمولی خدمات سر انجام دینے پر بھارت کے معتبر ترین ’داداصاحب پھالکے‘ایوارڈ سے نوازاجائے گا۔ ’داداصاحب پھالکے‘ایوارڈکا شماربھارتی سینما انڈسٹری کے سب سے بڑے اور معتبر ایوارڈز میں ہوتا ہے، ہرسال یہ ایوارڈ ’نیشنل فلم …

Read More »