Home / بین الاقوامی

بین الاقوامی

بین الاقوامی

جنوبی اور شمالی کوریا 70 سالہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند

سیول: روایتی حریف جنوبی کوریا اور شمالی کوریا قریباً 70 سال بعد جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی اور شمالی کوریائی حکومتوں نے 1950ء سے شروع ہونے والی خونی جنگ کو بالآخر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 68 …

Read More »

سعودی عرب کی شام میں فوج تعینات کرنے کی پیشکش

دمشق / ریاض / واشنگٹن / پیرس: سعودی عرب نے شام میں فوج تعینات کرنے کی پیشکش کردی جبکہ عالمی کیمیائی تفتیش کار دوما میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے منگل کے روز ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ریاض حکومت امریکی قیادت میں شام میں …

Read More »

افغانستان میں فائرنگ و جھڑپیں، 6 شہری اور 16جنگجو جاں بحق

کابل: افغانستان کے مغربی صوبے غور میں مسلح افراد نے 6 عام شہریوں کو فائرنگ کر کے جاں بحق کر دیا۔ صوبائی پولیس کے ترجمان اقبال ناظمی نے بتایا کہ حملہ آوروں نے صوبائی دارالحکومت فروز کوہ کے قریب ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، جس دوران 6 افراد جاں بحق …

Read More »

جارج بش سینئر کی اہلیہ باربرا بش 92 سال کی عمر میں چل بسیں

ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکا کی سابق خاتونِ اوّل باربرا بش 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ جارج بش سینئر کی اہلیہ اور جارج بش جونیئر کی والدہ تھیں جو بالترتیب 1989 سے 1993 اور 2000 سے 2008 تک 41 ویں اور 43 ویں امریکی صدور رہے۔ باربرا بش کا …

Read More »

ڈائریکٹر سی آئی اے کی سربراہ شمالی کوریا سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

واشنگٹن ڈی سی: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو نے یکم اپریل 2018 کے روز شمالی کوریا کا خفیہ دورہ کیا جس میں انہوں نے شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن سے ملاقات بھی کی تھی۔ اخبار نے …

Read More »

شامی فوج کا غوطہ میں کیمیکل بم حملہ، 100 افراد جاں بحق اور ایک ہزار زخمی

دمشق: شام کے مشرقی علاقے غوطہ میں حکومتی فورسز کے کیمیکل بم حملے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی فوج نے مشرقی علاقے غوطہ میں کیمیکل بم گرادیے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد …

Read More »

افغان طالبان امن عمل میں شریک ہوجائیں، ترک وزیراعظم

کابل: ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ افغان امن عمل میں شامل ہوجائیں۔ دورہ افغانستان کے موقع پر ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے طالبان سے افغان امن عمل میں شامل ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ترکی کا افغانستان سے تعاون …

Read More »

ترک وزیر خارجہ کا گلگت بلتستان کے دورے کا اعلان

اسلام آباد: ترک وزیر خارجہ کوسولگو میولط نے پاکستان کے ساتھ سیاحتی وفود کے تبادلوں و رابطوں کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سال ترکی کے وزیر معیشت کے ہمراہ گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے۔ ہسٹوریکس کانگریس اور نمائش میں شرکت کے لیے انٹیلیا ترکی کا …

Read More »

غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں،اسرائیلی وزیردفاع کی ہٹ دھرمی

تل ابیب: اسرائیلی وزیردفاع اویگدر لیبرمان نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں۔ اسرائیلی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے  اویگدر لیبرمان نے کہا کہ حماس کے زیرانتظام غزہ کی پٹی میں رہنے والے لوگ معصوم نہیں ہیں یہ سب لوگ حماس سے جڑے …

Read More »

بھارت میں مسافر ٹرین 10 کلومیٹر تک بغیر انجن کے چلتی رہی

نئی دہلی: بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں محکمہ ریلوے کی غفلت کے باعث مسافروں سے بھری ٹرین نے بغیر انجن کے 10 کلومیٹر تک کا فاصلہ طے کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ میں احمد آباد پوری ایکسپریس کی مسافروں سے بھری 22 بوگیاں بغیر انجن کے چلتی رہیں، تتلاگڑھ اسٹیشن …

Read More »