Home / Admin

Admin

عامر خان نے فلم ’ ٹھگ آف ہندوستان ‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھادیا

ممبئی: بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی فلم ’ ٹھک آف ہندوستان‘ کے کردار پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں وہ پیسوں کے لیے اپنی ماں کو بھی بیچ سکتے ہیں۔ بالی ووڈ میں اپنی منفرد پہچان رکھنے والے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی تمام فلموں …

Read More »

سلمان کی شاہ رخ کی فلم ’زیرو‘ میں دبنگ انٹری

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ میں مختصر کردار میں دکھائی دیں گے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو باکس آفس کنگ کی حیثیت حاصل ہے یہی وجہ ہے کہ ہر ہدایت کار سلو میاں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں لیکن …

Read More »

صرف ماڈلنگ کا شوق ہے فلم اور ڈراموں میں کوئی دلچسپی نہیں، صنم بخاری

لاہور: پاکستانی نژاد نارویجن سُپرماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان فیشن کے شعبے میں بہترین کام کر رہا ہے۔ نوجوان ڈیزائنرز اور ماڈلز انٹرنیشنل معیارکاکام سامنے لارہے ہیں۔ لاہور، کراچی اوراسلام آباد کے ساتھ ساتھ دوسرے شہروں میں ایونٹس کے انعقاد کے علاوہ یورپ، امریکہ، کینیڈا میں بھی …

Read More »

سجل علی کا فیروز خان کو کرارا جواب

لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے سابق دوست فیروز خان کو جواب دینے کیلئے عنقريب شادی كرنے والی ہيں ۔ سجل علی کی شادی کے بارے ميں ذرائع نے بتايا ہے كہ سجل علی يہ شادی اپنے سابقہ دوست فيروزخان كو جواب دينے كے لئے كررہی ہيں جنہوں …

Read More »

ماہرہ خان کی ’’سات دن محبت ان‘‘ کا ٹیزر جاری

کراچی: ماہرہ خان اور شہریار منور کی نئی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان کی خوبرو اور دلکش اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر مداحوں پر اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہیں، ماہرہ خان اور شہریار منور کی نئی رومانوی …

Read More »

بنگلہ دیش میں کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ ہونے لگا

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ سامنے آگیا۔اس کی وجہ بہت سے کھلاڑیوں کا انجرڈ ہونا ہے۔ چیف سلیکٹر منہاج العابدین نے کہا کہ کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی ہونی چاہیے کیونکہ اسی وجہ سے ہمارے کئی کھلاڑی انجرڈ ہوئے ہیں، ٹیم مینجمنٹ …

Read More »

ہر ٹیم بال ٹیمپرنگ میں ملوث رہی ہے، سنگاکارا کا دعویٰ

کولمبو: سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگا کارا نے دعویٰ کیاکہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران میدان میں اترنے والی ہر کرکٹ ٹیم بال ٹیمپرنگ میں ملوث رہی ہے۔ اپنے ایک کالم میں کمار سنگاکارا نے کہا کہ بال ٹیمپرنگ ایک ایسی برائی ہے جسے کئی برس تک فری …

Read More »

یوتھ اولمپک ہاکی کوالیفائرز، انڈر 18 قومی ٹیم کا اعلان

لاہور / گوجرہ: یوتھ اولمپکس کے ایشین ہاکی کوالیفائرز کیلیے 9 رکنی قومی ہاکی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ وقاص احمد کپتان اور محب اللہ نائب کپتان ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں اویس ارشد گول کیپر، علی رضا، مرتضیٰ یعقوب، جنید رسول، محسن خان، ذوالقرنین، حماد انجم شامل ہیں۔ …

Read More »

’’ون مین اسپن آرمی ‘‘ سے انگلینڈ فتح کرنے کا خواب

لاہور: ’’ون مین اسپن آرمی‘‘ سے انگلینڈ فتح کرنے کا خواب دیکھ لیا گیا،سیریز میں پاکستانی اسپن ڈپارٹمنٹ شاداب خان کے گرد گھومتا نظر آئے گا،منتخب 16رکنی اسکواڈ میں4اوپنرز سمیت 8بیٹسمین شامل ہیں،اکلوتے ناتجربہ کار اسپنر کے ناتواں کندھوں کو سارا بوجھ اٹھانا ہوگا، سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا …

Read More »

پی سی بی کی عدم دلچسپی ؛ ہیڈ کوچ اکیڈمیز دیگرآپشنز دیکھنے پر مجبور

کراچی: پی سی بی کی عدم دلچسپی کے سبب مشتاق احمد دیگر آپشنز دیکھنے پر مجبور ہو گئے تاہم ہیڈ کوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا کہنا ہے کہ رواں ماہ معاہدہ ختم ہو جائے گا مگر اب تک کسی نے توسیع کیلیے بات نہیں کی،انھوں نے اس تاثر کو رد …

Read More »