ظالمانہ حملے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی مایوسی کا اشارہ ہیں، وزیراعظم

June 23, 2017 5:55 pm0 comments
ظالمانہ حملے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی مایوسی کا اشارہ ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظالمانہ حملے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی مایوسی کا اشارہ ہیں۔ عمرے کی سعادت کے لئے مدینہ منورہ میں موجود وزیراعظم نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں کوئٹہ میں ہونے والے […]

Read more ›

ہمسایہ ملک ہر کارروائی کا الزام ہم پر نہیں لگا سکتا، اعزاز چوہدری

June 22, 2017 3:26 pm0 comments
ہمسایہ ملک ہر کارروائی کا الزام ہم پر نہیں لگا سکتا، اعزاز چوہدری

 افغانستان نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پردہشت گردی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے خطے میں صرف ہم ہی پاکستان پر الزام نہیں لگا رہے بلکہ ایران سمیت پاکستان کے ہمسایہ ممالک بھی اس پر اندرونی مداخلت کا الزام لگاتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی تھنک ٹینک سے ملاقات […]

Read more ›

رحمتوں بھری 27 ویں شب آج منائی جائے گی

3:23 pm0 comments
رحمتوں بھری 27 ویں شب آج منائی جائے گی

لیلۃ القدر آج نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائیگی۔ لیلۃ القدر رمضان المبارک کی اخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت رات ہے جسے شب قدر اور برکت والی رات کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے اس رات […]

Read more ›

وزیراعظم کے ایما پرجے آئی ٹی اورعدلیہ کوبلیک میل کیا جارہا ہے، تحریک انصاف

3:19 pm0 comments
وزیراعظم کے ایما پرجے آئی ٹی اورعدلیہ کوبلیک میل کیا جارہا ہے، تحریک انصاف

تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ایما پر عدلیہ اور جے آئی ٹی کو بلیک میل کیا جارہا ہے جب کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایک میڈیا گروپ کی معاونت سے عدلیہ اور جے آئی ٹی کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں […]

Read more ›

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کی عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت

3:01 pm0 comments
نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کی عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت

الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو 6 جولائی تک جواب جمع کرانے کی مہلت دی ہے۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ہاشم بھٹہ کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد […]

Read more ›

پنجاب میں طوفانی بارشیں اورچھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

June 21, 2017 3:43 pm0 comments
پنجاب میں طوفانی بارشیں اورچھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

 مون سون کا سلسلہ لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، مری سمیت ملک بھر میں شروع ہو گیا، ملتان، ڈیرہ غازی خان، جام پور سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی‘ چھتیں‘ دیواریں گرنے سمیت مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے‘ بجلی کا […]

Read more ›