حصص مارکیٹ ؛ اتار چڑھاؤ کے بعد 399 پوائنٹس ریکور

June 14, 2017 4:05 pm0 comments
حصص مارکیٹ ؛ اتار چڑھاؤ کے بعد 399 پوائنٹس ریکور

کاروباری دورانیے میں حصص کی فروخت میں شدت کے باعث ایک موقع پر 570.73 پوائنٹس کی مندی بھی رونما ہوئی جس سے انڈیکس47101 پوائنٹس کی حد تک گرگیا تھا لیکن اس دوران شعبہ جاتی بنیادوں پر بڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں کے باعث مندی تیزی میں تبدیل ہوگئی جو ایک موقع […]

Read more ›

غیر فعال قرضوں کیساتھ بینکوں کا منافع بھی گھٹ گیا

4:04 pm0 comments
غیر فعال قرضوں کیساتھ بینکوں کا منافع بھی گھٹ گیا

 اسٹیٹ بینک نے 31 مارچ 2017 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کی بینکاری شعبے کا سہ ماہی کارکردگی جائزہ جاری کر دیا، اس دستاویز میں نشاندہی کی گئی ہے کہ بینکاری شعبے کے اثاثوں میں توسیع ہوئی ہے جس کا سبب قرضوں اور سرمایہ کاری دونوں میں […]

Read more ›

پی ایس او کاریلویز کے ساتھ فیول سپلائی ایگریمنٹ طے

4:00 pm0 comments
پی ایس او کاریلویز کے ساتھ فیول سپلائی ایگریمنٹ طے

پی ایس او نے پاکستان ریلویز کے ساتھ اپنی کاروباری شراکت کو مزید مستحکم کرتے ہوئے ایندھن کی فراہمی کے لیے فیول سپلائی ایگری منٹ طے کر لیا ہے، پی ایس او نے پاکستان ریلویز کا یہ کنٹریکٹ ٹینڈر جیت کر حاصل کیا ہے جس کے تحت پی ایس او […]

Read more ›

ایف بی آرڈیٹا کے لیے نجی کمپنی سے ایم اویوکرے گا

3:57 pm0 comments
ایف بی آرڈیٹا کے لیے نجی کمپنی سے ایم اویوکرے گا

ایف بی آر نے ریٹیلرز سمیت تجارتی و صنعتی اداروں کا ڈیٹا لینے کیلیے نجی کمپنی میسرز ٹریکر پاکستان لمیٹڈ (ٹی پی ایل) کے ساتھ معاہدہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم کے مشیر ریونیو ہارون اختر کی صدارت میں چند […]

Read more ›

شارٹ فال کے باوجود آئندہ سال 4 لاکھ نئے گیس کنکشنز دینے کا فیصلہ

June 12, 2017 5:05 pm0 comments
شارٹ فال کے باوجود آئندہ سال 4 لاکھ نئے گیس کنکشنز دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک میں گیس کی قلت کے باوجودآئندہ سال 4 لاکھ 14 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا فیصلہ کیا ہے، سب سے زیادہ گیس کنکشنز پنجاب کے حصے میں آئیں گے۔ ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق آئندہ سال میں سوئی نادرن 3لاکھ نئے گیس […]

Read more ›

وفاقی بجٹ میں سی پیک منصوبوں کے لیے بھرپور رقوم مختص

5:03 pm0 comments
وفاقی بجٹ میں سی پیک منصوبوں کے لیے بھرپور رقوم مختص

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں صحت، تعلیم، پینے کے صاف پانی کی فراہمی متعلق منصوبوں اور پائیدار ترقی کے اہداف کے مقابلے میں کم جبکہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے لیے زائد رقوم مختص کی گئی ہیں۔ وفاقی بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے […]

Read more ›