یونس خان پرانجیلومیتھیوزنے تعریفوں کے پھول نچھاورکردیے

April 29, 2017 4:46 pm0 comments
یونس خان پرانجیلومیتھیوزنے تعریفوں کے پھول نچھاورکردیے

ریکارڈ ساز یونس خان پر سری لنکن کپتان انجیلومیتھیوزنے تعریفوں کے پھول نچھاور کردیے۔ انجیلومیتھیوزنے پاکستانی بیٹسمین کو10 ہزار ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یونس ناقابل یقین پلیئر ہیں، انہیں فراموش کرنا مشکل ہے ، وہ ٹیسٹ میں میری پہلی وکٹ بھی […]

Read more ›

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی

April 28, 2017 4:45 pm0 comments
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں سال بنگلہ دیش کا دورہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم 2 مرتبہ بنگلا دیش جا چکی ہے مگر وہ ایک بار بھی پاکستان نہیں آئے اس لیے اب ہم نے دورہ ملتوی […]

Read more ›

جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان، عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

4:23 pm0 comments
جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان، عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان دینے پر عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان کپ میں شریک ٹیم پنجاب کے کپتان عمر اکمل نے گزشتہ روز ٹیم کے پیسر جنید خان کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ اچانک لاپتہ ہو […]

Read more ›

شاہد آفریدی نے پی سی بی کی الوداعی میچ کی پیشکش ٹھکرا دی

4:21 pm0 comments
شاہد آفریدی نے پی سی بی کی الوداعی میچ کی پیشکش ٹھکرا دی

سابق ٹی ٹوینٹی کپتان شاہد آفریدی نے مصروفیات کے باعث الوداعی میچ کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق قومی ٹی ٹوینٹی کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈرشاہد آفریدی کا کہنا تھا پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیسٹ ٹیم […]

Read more ›

بگ تھری کے خاتمے کے ساتھ بھارت سے سیریز کے معاہدے بھی ختم ہو گئے، شہریار خان

4:19 pm0 comments
بگ تھری کے خاتمے کے ساتھ بھارت سے سیریز کے معاہدے بھی ختم ہو گئے، شہریار خان

چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ بگ تھری فارمولے سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوا اور پی سی بی کی کوششوں سے ہی بگ تھری کا خاتمہ ہوا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ بگ تھری غیر جمہوری […]

Read more ›

ورلڈ الیون کے میچز کی میزبانی صرف لاہور کرے گا، شہریار خان

4:15 pm0 comments
ورلڈ الیون کے میچز کی میزبانی صرف لاہور کرے گا، شہریار خان

چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے کہا ہے کہ ستمبر میں ورلڈالیون کے میچز صرف لاہور میں کھیلے جائیں گے تاہم کراچی میں انعقاد ممکن نہیں ہو پائے گا۔ شہریارخان نے کہا کہ ستمبر میں ورلڈالیون کا پاکستان آنا یقینی ہے، صرف بجٹ اور پلیئرز کا انتخاب ہونا ہی باقی […]

Read more ›