شمالی کوریا کا ایک اور بلیسٹک میزائل کا تجربہ

April 29, 2017 3:46 pm0 comments
شمالی کوریا کا ایک اور بلیسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے بین الاقوامی دباؤ کے باوجود ایک اور بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جب کہ امریکا کا دعویٰ ہے کہ میزائل تجربہ ناکام ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے صوبے پیونگن میں بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا تاہم یہ معلومات فراہم […]

Read more ›

افغانستان میں داعش سے مقابلے میں 2 امریکی فوجی ہلاک

April 28, 2017 4:13 pm0 comments
افغانستان میں داعش سے مقابلے میں 2 امریکی فوجی ہلاک

امریکی فوج پر گشت کے دوران داعش کے جنگجوؤں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی افغان اہلکاروں کے ہمراہ صوبہ ننگرہار میں داعش کے خلاف آپریشن میں مصروف تھے کہ اس دوران داعش کے جنگجوؤں […]

Read more ›

شمالی کوریا سے ’بڑی جنگ‘ کا خطرہ ہے، ٹرمپ

4:09 pm0 comments
شمالی کوریا سے ’بڑی جنگ‘ کا خطرہ ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا اپنے میزائل اور جوہری پروگرام سے باز نہ آیا تو اس کے ساتھ ’ایک بڑی جنگ‘ بھی چھڑسکتی ہے لیکن وہ اس معاملے کو سفارتی سطح پر حل کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ خبر رساں ادارے کو دیئے […]

Read more ›

جرمنی میں سرکاری ملازم خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی

4:07 pm0 comments
جرمنی میں سرکاری ملازم خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی

جرمنی میں ایک نیا قانون منظور کیا گیا ہے جس کے تحت سرکاری ملازم خواتین کو اوقاتِ ملازمت کے دوران اپنا چہرہ نقاب سے ڈھکنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ جرمنی کے ایوانِ زیریں (لوئر ہاؤس) سے منظوری کے بعد اب یہ قانون حتمی منظوری کےلیے ایوانِ بالا (اپر ہاؤس) میں […]

Read more ›

برطانیہ نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ایٹمی آبدوز تیار کرلی

4:04 pm0 comments
برطانیہ نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ایٹمی آبدوز تیار کرلی

برطانوی بحریہ نے اپنی تاریخ کی جدید ترین اور سب سے بڑی ایٹمی آبدوز ’’ایچ ایم ایس آڈیشیئس‘‘ سمندر میں اتارنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ ’’ایچ ایم ایس آڈیشیئس‘‘ نامی یہ برطانوی ایٹمی آبدوز ’’ایسٹیوٹ کلاس‘‘ سے تعلق رکھنے والی چوتھی آبدوز ہے جبکہ انہیں تیار کرنے کا ٹھیکہ […]

Read more ›

اسرائیلی فورسز کی نگرانی میں یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

4:00 pm0 comments
اسرائیلی فورسز کی نگرانی میں یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں83 یہودی آباد کاروں نے مسجداقصیٰ پردھاوا بول کرمذہبی رسومات ادا کرنے کی آڑ میں قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ یہودی مراکشی دروازے کے راستے مسجداقصیٰ میں داخل ہوئے جبکہ شام کویہودی شرپسند قبلہ اول میں داخل ہونے کے بعد مسجد […]

Read more ›