Archive for June 17th, 2017

رنبیرکپوربھی اقربا پروری کے حامی نکلے

June 17, 2017 10:16 pm0 comments
رنبیرکپوربھی اقربا پروری کے حامی نکلے

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے بھارتی انڈسٹری میں اقربا پروری کی موجودگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کے بچے بھی مستقبل میں یہ ہی پیشہ اپنائیں۔ گزشتہ کچھ عرصے قبل ادکارہ کنگنا رناوت نے کرن جوہر کے پروگرام کافی […]

Read more ›

بالی ووڈ کی ماضی کی نامور اداکارہ شبانہ اعظمی کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی نے بچپن میں 2 مرتبہ خودکشی کی کوشش کی تھی۔ مشہور بھارتی اداکارہ اور نامور شاعر و فلمسار جاوید اختر کی اہلیہ شبانہ اعظمی سے کون واقف نہیں کہ ان کا تعلق ایک مشہور ادبی و فلمی گھرانے سے ہے، شبانہ کے والد کیفی اعظمی اردو کے نامور شاعر رہے ہیں جبکہ والدہ شوکت اعظمی خود ایک اداکارہ کے طور پر کئی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : لیجنڈری اداکارہ شبانہ اعظمی نے فلموں میں آئٹم سانگ کی مخالفت کردی شبانہ اعظمی کی والدہ شوکت کیفی نے اپنی سوانح حیات میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی نے بچپن میں 2 مرتبہ خود کشی کی کوشش کی، شوکت اعظمی نے سوانح حیات میں لکھا ہے کہ شبانہ کو لگتا تھا کہ میں اس کے چھوٹے بھائی (بابا) کو زیادہ پیار کرتی ہوں، ایک دن میں نے شبانہ سے کہا کہ روٹی بابا کو دے دوں اس کی اسکول وین آجائی گی اور تم تھوڑا انتظار کرلو کیونکہ تمہاری وین دیر سے آئی گی، جب تھوری دیر کے بعد میں شبانہ کے لیے روٹی لیکر پہنچی تو وہ باتھ روم میں بیٹھی رو رہی تھی، میں نے شبانہ کے آنسو صاف کئے اور وہ اسکول چلی گئی جہاں شبانہ نے اسکول لیبارٹری میں نیلا تھوتھا کھا لیا، اور اپنی دوست سے کہا کہ میری والدہ میرے چھوٹے بھائی بابا کو زیادہ پیار کرتی ہیں۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : شبانہ اعظمی نے شاہ رخ خان کی بیٹی کے بارے میں اہم پیش گوئی کردی شوکت کیفی نے سوانح حیات میں مزید لکھا کہ ایک دفعہ جب میں نے شبانہ کو خراب رویہ کی وجہ سے گھر چھوڑنے کا کہا تو شبانہ ریلوے اسٹیشن چلی گئی جہاں اس نے ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی تاہم وہاں موجود چوکیدار نے شبانہ کو بچالیا۔

10:14 pm0 comments

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان اور ان کی اہلیہ کرینہ کپور نے کبھی بھی اپنے بیٹے تیمور کو لوگوں سے چھپانے کی کوشش نہیں کی یہاں تک کہ تیمور کی تصاویراوراسے میڈیا کے سامنے پیش کرنے کا آئیڈیا بھی سیف کا ہی تھا۔ بالی ووڈ اداکارسیف اوراداکارہ کرینہ […]

Read more ›

شبانہ اعظمی نے بچپن میں 2 مرتبہ خودکشی کی کوشش کی، والدہ کا انکشاف

10:12 pm0 comments
شبانہ اعظمی نے بچپن میں 2 مرتبہ خودکشی کی کوشش کی، والدہ کا انکشاف

بالی ووڈ کی ماضی کی نامور اداکارہ شبانہ اعظمی کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی نے بچپن میں 2 مرتبہ خودکشی کی کوشش کی تھی۔ مشہور بھارتی اداکارہ اور نامور شاعر و فلمسار جاوید اختر کی اہلیہ شبانہ اعظمی سے کون واقف نہیں کہ ان کا […]

Read more ›

ایشا دیول نے کس اداکارہ کو شوٹنگ کےدوران زوردارتھپڑ رسید کیا؟

10:11 pm0 comments
ایشا دیول نے کس اداکارہ کو شوٹنگ کےدوران زوردارتھپڑ رسید کیا؟

عام بات ہے، اکثر فنکاروں کے درمیان پیشہ ورانہ اختلافات کی خبریں منظرعام پر آتی رہتی ہیں لیکن کئی بار یہ جھگڑے اس حد تک بڑھ جاتے ہیں کہ نوبت مارپیٹ تک پہنچ جاتی ہے۔ ایسا ہی کچھ 2006 میں فلم ’’پیارے موہن‘‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا، جہاں اداکارہ […]

Read more ›

سیف علی خان بیٹی کے شوبز میں آنے سے ناخوش

10:09 pm0 comments
سیف علی خان بیٹی کے شوبز میں آنے سے ناخوش

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان اپنی بیٹی سارہ کی فلموں میں انٹری سے خوش نہیں ہیں اور ان کی خواہش تھی کہ سارہ شوبز سے بہتر مستقبل کا انتخاب کرتی۔ سارہ علی خان بہت جلد ہدایت کار ابھیشیک کپور کی فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری […]

Read more ›

فہیم طویل عرصے تک ملک کی نمائندگی کے خواہشمند

10:07 pm0 comments
فہیم طویل عرصے تک ملک کی نمائندگی کے خواہشمند

فہیم اشرف نے طویل عرصے تک ملکی نمائندگی کی خواہش ظاہرکردی۔ فہیم اشرف نے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کی طرف سے کھیلنا دیرینہ خواہش کی تکمیل ہے، میں جب دیگرکرکٹرز کو کھیلتا دیکھتا تو دل میں یہی خواہش ہوتی تھی کہ پاکستان کی نمائندگی کروں، […]

Read more ›

شہریارخان کی عامرسہیل کی جانب سے ٹیم پرلگائے گئے الزامات کی مذمت

10:05 pm0 comments
شہریارخان کی عامرسہیل کی جانب سے ٹیم پرلگائے گئے الزامات کی مذمت

چیرمین پی سی بی شہریارخان نے عامر سہیل کی جانب سے ٹیم پر لگائے گئے الزامات کی مذمت کی ہے۔ چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ گرین شرٹس نے چیمپئنز ٹرافی کے دوران شاندار کھیل پیش کیا، سابق کرکٹر کی جانب سے لگائے گئے الزامات سراسر بے بنیاد ہیں […]

Read more ›

فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کا ٹویٹر پر ٹاکرا شروع

10:04 pm0 comments
فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کا ٹویٹر پر ٹاکرا شروع

چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کی شکست کے بعد ہی ٹویٹر پرلوگ پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو ہونے والے فائنل پر بھی تبصرے کرنے لگے۔ برطانوی ویب سائٹ کے مطابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا ’’بھارت نے اچھے کھیل کا مظاہرہ […]

Read more ›

آرمی چیف کا کرکٹ لیجنڈز سرو یوین رچرڈ اورآئن چیپل کے اعزاز میں عشائیہ

10:02 pm0 comments
آرمی چیف کا کرکٹ لیجنڈز سرو یوین رچرڈ اورآئن چیپل کے اعزاز میں عشائیہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرکٹ لیجنڈز سرویوین رچرڈ اور آئن چیپل کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ گزشتہ روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لیجنڈز کرکٹرز سرویوین رچرڈ  اورآئن چیپل کے اعزاز میں عشائیہ دیا تاہم لیجنڈ کرکٹرز کی عشائیہ میں […]

Read more ›

اسرائیلی پولیس پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

10:00 pm0 comments
اسرائیلی پولیس پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش نے گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی پولیس پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جس میں ایک خاتون اہلکار ہلا ک ہو گئی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں 3 فلسطینیوں نے […]

Read more ›