Archive for June 16th, 2017

سرفرازاحمد پر تنقید کا شدید ردعمل، عامرسہیل وضاحتیں دینے لگے

June 16, 2017 10:39 pm0 comments
سرفرازاحمد پر تنقید کا شدید ردعمل، عامرسہیل وضاحتیں دینے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے سرفراز احمد پر تنقید کے حوالے سے سوشل میڈیا پر شدید رد عمل آنے کے بعد اپنے بیان کی وضاحت پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ اپنے ایک بیان میں […]

Read more ›

شہریارخان کی عامرسہیل کی جانب سے ٹیم پرلگائے گئے الزامات کی مذمت

9:30 pm0 comments
شہریارخان کی عامرسہیل کی جانب سے ٹیم پرلگائے گئے الزامات کی مذمت

 چیرمین پی سی بی شہریارخان نے عامر سہیل کی جانب سے ٹیم پر لگائے گئے الزامات کی مذمت کی ہے۔ چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ گرین شرٹس نے چیمپئنز ٹرافی کے دوران شاندار کھیل پیش کیا، سابق کرکٹر کی جانب سے لگائے گئے الزامات سراسر بے بنیاد ہیں جن […]

Read more ›

پیوٹن نے برطرف ایف بی آئی ڈائریکٹر کو سیاسی پناہ کی پیشکش کردی

9:24 pm0 comments
پیوٹن نے برطرف ایف بی آئی ڈائریکٹر کو سیاسی پناہ کی پیشکش کردی

روسی صدر نے امریکا کے ایک اور سابق انٹیلی جنس افسر کو سیاسی پناہ دینے کی پیش کش کردی تاہم پیوٹن کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکا روس کا دشمن نہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک ٹی وی شو میں عوام کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے روسی صدر ولادی میر […]

Read more ›

شام میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر روس کو تحفظات

9:20 pm0 comments
شام میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر روس کو تحفظات

روس نے شام میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک سرکاری بیان میں روسی وزرات دفاع کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اگرچہ ان میزائلوں کی تنصیب کا مقصد شام میں داعش کے خلاف استعمال بتایا جارہا ہے لیکن خطرہ ہے کہ یہی […]

Read more ›

مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ کی بندش انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ہیومن رائٹس واچ

9:15 pm0 comments
مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ کی بندش انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر اور دیگر ریاستوں میں انٹرنیٹ اور فون سروسز پر پابندیوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق بھارت میں ریاستی حکومتیں رواں برس میں اب تک 20 سے زیادہ […]

Read more ›

لندن میں 24 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 30 افراد ہلاک  

9:06 pm0 comments
لندن میں 24 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 30 افراد ہلاک   

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں 24 منزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 30 افراد جھلس کر ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبرایجنسی کے مطابق لندن کے لٹمرروڈ پرواقع 24 منزلہ رہائشی گرینفل ٹاور میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ […]

Read more ›

مقبوضہ کشمیر میں پولیس ٹرک پر حملے میں 6 بھارتی اہلکار ہلاک

8:57 pm0 comments
مقبوضہ کشمیر میں پولیس ٹرک پر حملے میں 6 بھارتی اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں پولیس ٹرک پر نامعلوم افراد کے حملے میں 6 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس ٹرک پر حملہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اس وقت کیا گیا جب پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے، حملہ آوروں نے […]

Read more ›

راولپنڈی میں گرڈ اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد فرار

8:48 pm0 comments
راولپنڈی میں گرڈ اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد فرار

پولیس نے چک بیلی میں کارروائی کرتے ہوئے  دہشت گردوں کی جانب سے گرڈ اسٹیشن کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے چک بیلی میں دہشتگرد گرڈ اسٹیشن کو نشانہ بنانا چاہتے تھے تاہم بروقت کارروائی پر دہشتگرد فرار ہوگئے۔ پولیس کا […]

Read more ›

یوم علی ؓ کے موقع پر لاہور میں دہشت گردی کا خدشہ

8:33 pm0 comments
یوم علی ؓ کے موقع پر لاہور میں دہشت گردی کا خدشہ

لاہور میں یوم علی کے موقع پر دربار بی بی پاکدامن پر ممکنہ دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے. ایس ایس پی سول لائن علی رضا کا کہنا ہے کہ دربار بی بی پاک دامن پر ممکنہ دہشت گردی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دربار […]

Read more ›

پنجاب میں آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائیوں میں 2 دہشگرد ہلاک، درجنوں ملزمان گرفتار

8:30 pm0 comments
پنجاب میں آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائیوں میں 2 دہشگرد ہلاک، درجنوں ملزمان گرفتار

پنجاب کے مختلف علاقوں میں رینجرز، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سی ٹی ڈی اور پولیس کی جانب سے کی گئی مختلف کارروائیوں کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جب کہ درجنوں مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں […]

Read more ›