Archive for June 10th, 2017

سابق سری لنکن اسپنر مرلی دھرن آئی سی سی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

June 10, 2017 8:21 pm0 comments
سابق سری لنکن اسپنر مرلی دھرن آئی سی سی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین بولر سابق سری لنکن اسٹار مرلی دھرن کو جمعرات کے روز آئی سی سی کے ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا۔ جمعرات کو سری لنکا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے میچ کی اننگز بریک کے دوران لندن میں […]

Read more ›

ورلڈ کپ کوالیفائنگ؛ قومی ہاکی ٹیم آج آئرلینڈ سے لندن پہنچے گی

8:20 pm0 comments
ورلڈ کپ کوالیفائنگ؛ قومی ہاکی ٹیم آج آئرلینڈ سے لندن پہنچے گی

ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلیے پاکستان ہاکی ٹیم کا آئرلینڈ مشن مکمل ہوگیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ 2014 سے محروم رہنے والی پاکستان ہاکی ٹیم آئندہ برس بھارت میں شیڈول عالمی کپ تک رسائی حاصل کرنے کیلیے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا چیلنج درپیش ہے۔ ایونٹ میں […]

Read more ›

پاکستان ٹیم کبھی بھی کچھ بھی کرسکتی ہے، شاہد آفریدی

8:15 pm0 comments
پاکستان ٹیم کبھی بھی کچھ بھی کرسکتی ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ثابت کیا ہے کہ وہ دنیا کی سب سے غیرمتوقع ٹیم ہے اور کبھی بھی کچھ بھی کرسکتی ہے۔ آئی سی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں بوم بوم […]

Read more ›

احسان مانی کو پی سی بی چیف بنانے کی تجویز

8:13 pm0 comments
احسان مانی کو پی سی بی چیف بنانے کی تجویز

عمران خان نے احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی تجویز پیش کردی۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلیے سسٹم کا درست کرنا ضروری ہے،ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں لیکن اس کو سامنے لانے اور تیار کرنے کیلیے بنیادی […]

Read more ›

بھارتی ہیڈ کوچ انیل کمبلے کو برقرار رکھنے کا امکان

8:11 pm0 comments
بھارتی ہیڈ کوچ انیل کمبلے کو برقرار رکھنے کا امکان

انیل کمبلے کو مزید ایک سیریزکیلیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ سی کے کھنہ کا کہنا ہے اگر کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی ( سی اے سی ) نے کمبلے کو بھارتی ٹیم کا کوچ برقرار نہ رکھنے کا فیصلہ کیا تو پھر نئے کوچ کا […]

Read more ›

داعش نے سعودی عرب پر بھی حملوں کی دھمکی دے دی

8:09 pm0 comments
داعش نے سعودی عرب پر بھی حملوں کی دھمکی دے دی

عالمی دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ نے کہا ہے کہ مستقبل میں وہ سعودی عرب پر بھی اسی طرح کے حملے کرے گی جیسے وہ اب تک یورپ اور ایران وغیرہ میں کرچکی ہے۔ اپنے ہفت روزہ آن لائن نیوز لیٹر میں داعش نے سعودی عرب کی قیادت میں 34 مسلم […]

Read more ›

امریکا میں خفیہ دستاویزات لیک کرنے والی پشتو کی ماہر جاسوس گرفتار

7:56 pm0 comments
امریکا میں خفیہ دستاویزات لیک کرنے والی پشتو کی ماہر جاسوس گرفتار

امریکا میں خفیہ دستاویزات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار خاتون انٹیلی جنس اہلکار وائٹ ہاؤس کو جلا کر راکھ کا ڈھیر بنادینا چاہتی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست جارجیا کی عدالت میں ریئلٹی ونر کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں وکیل استغاثہ نے بتایا کہ […]

Read more ›

حملہ آور خرم شہزاد کا ٹرک استعمال کرنے کا منصوبہ تھا، برطانوی پولیس

7:54 pm0 comments
حملہ آور خرم شہزاد کا ٹرک استعمال کرنے کا منصوبہ تھا، برطانوی پولیس

برطانوی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن برج پر دہشت گردی کرنے والے حملہ آوروں نے کارروائی کے لئے ٹرک استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ لندن برج پر حملہ کرنے والوں کے پاکستانی نژاد برطانوی سرغنہ خرم شہزاد بٹ نے ساڑھے سات ٹن وزنی […]

Read more ›

ایرانی بندرگاہ کے ذریعے خطے پر بالادستی کا بھارتی خواب چکناچور

7:51 pm0 comments
ایرانی بندرگاہ کے ذریعے خطے پر بالادستی کا بھارتی خواب چکناچور

غیر ملکی کمپنیوں نے ایرانی بندرگاہ میں سرمایہ کاری سے انکار کردیا ہے جس کے نتیجے میں چابہار کے ذریعے خطے پر بالادستی قائم کرنے کے مذموم بھارتی عزائم خاک میں مل گئے ہیں۔ بھارت نے پاکستانی بندرگاہ گوادر کی ترقی میں رکاوٹ بننے کے جو خواب دیکھتے تھے وہ […]

Read more ›

قطر دہشت گردی کی مالی معاونت کرنا بند کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

7:50 pm0 comments
قطر دہشت گردی کی مالی معاونت کرنا بند کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر پر بڑے پیمانے پر دہشت گردی کی مالی معاونت کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نفرت کا پرچار کرنا بند کیا جائے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے نتائج سامنے آنا شروع […]

Read more ›