Archive for June 9th, 2017

بھارتی شائقین نے کوہلی کے صفر پرآؤٹ ہونے کا ذمہ دار پاکستان کوقرار دیدیا

June 9, 2017 11:32 pm0 comments
بھارتی شائقین نے کوہلی کے صفر پرآؤٹ ہونے کا ذمہ دار پاکستان کوقرار دیدیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے صفر پر آؤٹ ہوئے تو بھارتی شائقین اور تو کچھ نہ کرسکے تاہم انہوں نے پاکستانی خاتون صحافی زینب عباس کو مورد الزام ٹھہرادیا۔ بھارت پاکستان پر الزام لگانے کا کوئی موقع […]

Read more ›

پاکستان ٹیم کبھی بھی کچھ بھی کرسکتی ہے، شاہد آفریدی

11:30 pm0 comments
پاکستان ٹیم کبھی بھی کچھ بھی کرسکتی ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ثابت کیا ہے کہ وہ دنیا کی سب سے غیرمتوقع ٹیم ہے اور کبھی بھی کچھ بھی کرسکتی ہے۔ آئی سی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں بوم بوم […]

Read more ›

کوہلی نے روی شاستری کو ہی ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا

11:22 pm0 comments
کوہلی نے روی شاستری کو ہی ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے روی شاستری کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ کوہلی دوبارہ شاستری کو ہی ہیڈ کوچ دیکھنا چاہتے ہیں تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ خود سابق کپتان نے اس ذمہ داری کیلیے درخواست نہیں […]

Read more ›

آسٹریا میں نقاب کرنے پر پابندی لگادی گئی

11:17 pm0 comments
آسٹریا میں نقاب کرنے پر پابندی لگادی گئی

یورپی ملک آسٹریا کے صدر نے یکم اکتوبر سے نقاب کرنے پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی۔ چہرے کا نقاب کرنے والی خواتین کے خلاف 150 یورو کا جرمانہ عائد کیا جائے گا جب کہ انتہا پسندی کے لٹریچر پر پابندی لگانے کے نام پر قرآن کے نسخے تقسیم […]

Read more ›

مقبوضہ کشمیر سے متعلق سوال پر مودی کو سانپ سونگھ گیا

11:13 pm0 comments
مقبوضہ کشمیر سے متعلق سوال پر مودی کو سانپ سونگھ گیا

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق پوچھے گئے سوال پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایسے خاموش ہوئے جیسے انہیں سانپ سونگھ گیا ہو۔ قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک نریندر مودی سے پاکستانی صحافیوں نے جب پوچھا کہ مسئلہ کشمیر کا کیا حل ہے؟ […]

Read more ›

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے ایک بار پھر حکومت بنانےکی پوزیشن میں

10:36 pm0 comments
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے ایک بار پھر حکومت بنانےکی پوزیشن میں

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد پانچویں نمبر پر آنے والی جماعت ڈی یو پی سے حکومت سازی کا معاہدہ کرلیا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں کنزرویٹیو پارٹی نے 650 میں سے 318 نشستوں پر کامیابی حاصل کی […]

Read more ›

برطانیہ میں چاقو بردار شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنالیا

10:35 pm0 comments
برطانیہ میں چاقو بردار شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنالیا

برطانیہ کے شہر نیوکاسل میں پولیس نے متعدد افراد کو یرغمال بنانے والے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے علاقے بیکر میں چاقو سے مسلح شخص نے ایک کمپنی کے دفتر میں گھس کر وہاں موجود متعدد ملازمین کو یرغمال بنالیا۔ پولیس نے […]

Read more ›

وزیراعظم نواز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

10:32 pm0 comments
وزیراعظم نواز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آنٹانیو گوٹیرس سے ملاقات کی ہے۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹانیو گوٹیرس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا […]

Read more ›

خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ، اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا

10:30 pm0 comments
خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ، اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا جس کے باعث اسپیکر سردار ایاز صادق کو اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر […]

Read more ›

سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ہونے تک نواز شریف سے استعفیٰ لے، عمران خان

10:18 pm0 comments
سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ہونے تک نواز شریف سے استعفیٰ لے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی موجودگی میں جے آئی ٹی کام نہیں کر سکتی لہذا سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ہونے تک وزیراعظم سے استعفیٰ لے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا […]

Read more ›