Archive for June 2nd, 2017

ماہرہ کے بعد صبا قمر کے بھی بھارت میں چرچے

June 2, 2017 7:56 pm0 comments
ماہرہ کے بعد صبا قمر کے بھی بھارت میں چرچے

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بعد اب صبا قمر نے بھی بالی ووڈ کو اپنی اداکاری کا دیوانہ بنادیا ہے. پاکستانی اداکار فواد خان اور پھر ماہرہ خان جنہوں نے اپنی زبردست اداکاری سے بھارتیوں کے دل موہ لیے، بالخصوص ماہرہ خان جنہوں نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان […]

Read more ›

پریانکا نامناسب لباس کے بعد اب نئے تنازعے کا شکار

7:54 pm0 comments
پریانکا نامناسب لباس کے بعد اب نئے تنازعے کا شکار

چند روز قبل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات میں زیب تن کئے لباس کے بعد اب پریانکا چوپڑا کو سیلفی کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔  پریانکا چوپڑا اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ’بے واچ‘ کی تشہیر کے سلسلے میں برلن میں موجود ہیں […]

Read more ›

کرینہ اور تیمور کی نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

7:53 pm0 comments
کرینہ اور تیمور کی نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

بالی ووڈ کے نامور اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان پٹودی کی نئی تصا ویر نے ایک بار پھر انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔ اداکارسیف علی  اورکرینہ کپورکے گھر گزشتہ برس 20 دسمبر کو ننھے تیمور کی ولادت ہوئی تھی۔ جس کی تصاویر سوشل […]

Read more ›

بھارتی ٹی وی کی اداکارائیں 17 برس میں کتنا بدل گئیں

7:51 pm0 comments
بھارتی ٹی وی کی اداکارائیں 17 برس میں کتنا بدل گئیں

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کسی بھی لحاظ سے بالی ووڈ سے کم نہیں اسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچانے میں پروڈیوسر ایکتا کپور اور ان کی ساس بہوؤں پر مبنی سیریلز کا بہت بڑا ہاتھ ہے ایک وقت تھا جب یہ ڈرامے بھارتی خواتین کے ساتھ پاکستانی خواتین بھی انتہائی شوق […]

Read more ›

ودیا بالن ہندی میڈیم دیکھنے کے بعد صبا قمر کی دیوانی

7:44 pm0 comments
ودیا بالن ہندی میڈیم دیکھنے کے بعد صبا قمر کی دیوانی

پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں شاندار اداکاری سے ودیا بالن کو بھی اپنا دیوانہ بنالیا ہے۔ 19 مئی 2017 کو ریلیز ہوئی فلم ’ہندی میڈیم‘ میں صبا قمر اور عرفان خان نے مرکزی کردار اداکئے تھے فلم میں مزاحیہ انداز میں انگلش اور ہندی […]

Read more ›

عبدالرزاق کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

7:42 pm0 comments
عبدالرزاق کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کے مایہ ناز آل راﺅنڈر عبدالرزاق نے انٹرنیشنل کرکٹ سے غیر رسمی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ہر پلیئر کو ریٹائر ہونا ہوتا ہے اور میرے خیال سے میرے لیے یہ وقت بہتر ہے، گزشتہ تین چار سال سے کرکٹ […]

Read more ›

باب وولمر کی موت، طبعی موت کو قتل کا رخ دینے کی تصدیق

7:41 pm0 comments
باب وولمر کی موت، طبعی موت کو قتل کا رخ دینے کی تصدیق

پاکستان کے سابق کوچ باب وولمر کی موت کی تحقیقات کو غلط رخ دینے کی تصدیق ہوگئی۔ اس وقت کے جمیکا کے ڈائریکٹر آف پبلک پراسیکیوشن (ڈی پی پی ) کینٹ پانترے براہ راست ملوث تھے۔ انھوں نے سیدھی سادی طبعی موت کو قتل کا رخ دینے کی کوشش کی اور […]

Read more ›

افغانستان نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کر دی

7:39 pm0 comments
افغانستان نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کر دی

افغان کرکٹ بورڈ نے کابل میں خودکش حملے کے بعد پاکستان کے ساتھ مجوزہ دوستانہ کرکٹ سیریز منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عاطف مشعل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان نے افغان کرکٹ ٹیم کو اپنی سرزمین پر کھیلنے کی دعوت دی […]

Read more ›

کشمیر نہ بلتستان؛ پی ایس ایل تھری کیلیے چھٹی فرنچائز ملتان ہو گی

7:37 pm0 comments
کشمیر نہ بلتستان؛ پی ایس ایل تھری کیلیے چھٹی فرنچائز ملتان ہو گی

کشمیر نہ بلتستان، پی ایس ایل تھری کیلیے چھٹی فرنچائز ملتان ہو گی۔ ملتان 5.2 ملین ڈالرز کے ساتھ ایونٹ کی سب سے مہنگی ٹیم بن گئی۔ اس کے لیے پی سی بی کو 10 سے زائد بڑی پیشکشیں موصول ہوئیں تاہم دبئی سے تعلق رکھنے والے پراپرٹی گروپ کی جانب […]

Read more ›

پی سی بی نے کھلاڑیوں کو افغان کرکٹ لیگ میں شرکت سے روک دیا

7:35 pm0 comments
پی سی بی نے کھلاڑیوں کو افغان کرکٹ لیگ میں شرکت سے روک دیا

افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرکٹ تعلقات ختم کرنے کے اعلان کے بعد پی سی بی نے بھی اپنے کھلاڑیوں کو افغانستان کرکٹ لیگ میں شرکت سے روک دیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے دورہ پاکستان سے انکار پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرارا جواب دیتے ہوئے قومی کھلاڑیوں کو افغانستان […]

Read more ›