Archive for June 1st, 2017

بھارت باہمی سیریز نہیں کھیلتا تو آئی سی سی ایونٹس میں بھی بائیکاٹ کرے، عامر سہیل

June 1, 2017 10:11 pm0 comments
بھارت باہمی سیریز نہیں کھیلتا تو آئی سی سی ایونٹس میں بھی بائیکاٹ کرے، عامر سہیل

پاکستان کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے ساتھ کھیلنے میں اتنا ہی مسئلہ ہے تو پھر آئی سی سی ایونٹس میں بھی پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا بائیکاٹ کرے۔ ایک بھارتی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان […]

Read more ›

عبدالرزاق کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

10:03 pm0 comments
عبدالرزاق کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کے مایہ ناز آل راﺅنڈر عبدالرزاق نے انٹرنیشنل کرکٹ سے غیر رسمی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ہر پلیئر کو ریٹائر ہونا ہوتا ہے اور میرے خیال سے میرے لیے یہ وقت بہتر ہے، گزشتہ تین چار سال سے […]

Read more ›

افغانستان نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کر دی

9:53 pm0 comments
افغانستان نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کر دی

افغان کرکٹ بورڈ نے کابل میں خودکش حملے کے بعد پاکستان کے ساتھ مجوزہ دوستانہ کرکٹ سیریز منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عاطف مشعل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان نے افغان کرکٹ ٹیم کو اپنی سرزمین پر کھیلنے کی دعوت دی […]

Read more ›

پاک بھارت ایٹمی جنگ تباہ کن، کروڑوں ہلاک ہونگے، امریکی محققین

9:40 pm0 comments
پاک بھارت ایٹمی جنگ تباہ کن، کروڑوں ہلاک ہونگے، امریکی محققین

امریکی محققین کا کہنا ہے کہ برصغیر کی دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جاری سیاسی، سفارتی اور سرحدی کشیدگی اگر خدانخواستہ جنگ میں تبدیل ہو گئی تو بڑی تباہی ہوگی، دونوں ممالک کے ایٹمی ہتھیاروں سے کروڑوں لوگ موت کے منہ میں چلے جائیں گے اور اوزون کی تہہ کا آدھا […]

Read more ›

کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 90 افراد ہلاک، 350 سے زائد زخمی

9:30 pm0 comments
کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 90 افراد ہلاک، 350 سے زائد زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 90 ہوگئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغانی طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا […]

Read more ›

فلپائن میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران فوج کی بمباری سے اپنے ہی 10 اہلکار ہلاک

9:27 pm0 comments
فلپائن میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران فوج کی بمباری سے اپنے ہی 10 اہلکار ہلاک

فلپائن میں داعش کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوران نشانہ خطا ہونے سے سرکاری فوج ہی کے 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت منیلا میں وزیر دفاع ڈیلفن لورنزانا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جنوبی شہر مراوی میں دو جنگی طیارے کارروائی کررہے تھے۔ ایک طیارہ کا نشانہ خطا ہوگیا […]

Read more ›

عمران خان گالیاں نہ دیں تو انہیں کھانا ہضم نہیں ہوتا، سعد رفیق

5:09 pm0 comments
عمران خان گالیاں نہ دیں تو انہیں کھانا ہضم نہیں ہوتا، سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنما گالیاں نہ دیں تو ان کا کھانا ہضم نہیں ہوتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے پارلیمان کے […]

Read more ›

شیرکا بچہ بھی شیر ہوتا ہے وہ کبھی نہیں ہارتا، حنیف عباسی

5:06 pm0 comments
شیرکا بچہ بھی شیر ہوتا ہے وہ کبھی نہیں ہارتا، حنیف عباسی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ شریف فیملی پر مقدمات اور احتساب کا سلسلہ 1974 سے شروع ہوا لیکن یاد رکھیں شیر کا بچہ شیر ہی ہوتا ہے۔ جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف […]

Read more ›

بنی گالا اراضی حلال کے پیسوں سے خریدی عدالت میں ثابت کروں گا، عمران خان

5:03 pm0 comments
بنی گالا اراضی حلال کے پیسوں سے خریدی عدالت میں ثابت کروں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بنی گالا اراضی حلال کے پیسوں سے خریدی جسے عدالت میں ثابت کردوں گا۔ ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایک جھوٹ بولنے کے بعد 100 جھوٹ بولنے پڑتے ہیں اور اس […]

Read more ›

شہری کو دھمکیاں دینے پر خورشید شاہ الیکشن کمیشن میں طلب

3:13 pm0 comments
شہری کو دھمکیاں دینے پر خورشید شاہ الیکشن کمیشن میں طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سکھر کی شہری کی جانب سے دھمکیاں ملنے کی درخواست پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کو طلب کرلیا ہے۔ کے مطابق سکھر کے رہائشی عبدالغفار کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو درخواست دی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ […]

Read more ›