Archive for March 12th, 2017

شیل پاکستان کو ریکارڈ 6764 ملین روپے کا منافع

March 12, 2017 10:49 pm0 comments
شیل پاکستان کو ریکارڈ 6764 ملین روپے کا منافع

کراچی: شیل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سال 2016 کے لیے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیاہے جس کے مطابق شیل پاکستان کو6764ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع حاصل ہوا۔ شیل پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر جواد چیمہ نے کہاکہ یہ سال شیل پاکستان کے لیے مالیاتی کارکردگی اور اپنے […]

Read more ›

نیب نے ایم سی بی نجکاری کی انکوائری روکنے کا حکم چیلنج کردیا

10:47 pm0 comments
نیب نے ایم سی بی نجکاری کی انکوائری روکنے کا حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب )نے مسلم کمرشل بینک (ایم سی بی) کی نجکاری کی انکوائری روکنے کے لیے جاری کیا گیا، لاہور ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سپریم کورٹ میں ہفتے کو لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف آئین کے آرٹیکل 185(3) کے تحت دائر […]

Read more ›

وفاقی کابینہ نے اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ پیش کرنے کا اختیار دے دیا

10:45 pm0 comments
وفاقی کابینہ نے اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ پیش کرنے کا اختیار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو ضمنی بجٹ پیش کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ وزیر خزانہ اب وزیر اعظم کی توثیق کے بغیر اپنی وزارت کے حوالے سے فیصلے کرسکیں گے۔ دوسری جانب آئینی و قانونی ماہرین نے فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا […]

Read more ›

ملکی تجارتی خسارہ 20.2 بلین ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

10:44 pm0 comments
ملکی تجارتی خسارہ 20.2 بلین ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران ملکی تجارتی خسارہ 20.2 بلین ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق جولائی تا فروری درآمدات اور برآمدات کے فرق میں ریکارڈ خسارہ دیکھا گیا ہے جو بڑھ کر 20.2 بلین ڈالر تک پہنچ […]

Read more ›

کرینہ کا بالی ووڈ خانز کو زبر دست خراج تحسین

10:14 pm0 comments
کرینہ کا بالی ووڈ خانز کو زبر دست خراج تحسین

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورخان نے ایوارڈ شو کے دوران اپنے شوہر سیف علی خان سمیت بھارتی فلم انڈسٹری کے بڑے خانز کے ساتھ کی گئی فلموں کے ہٹ گانوں پر پرفارم کر کے انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ […]

Read more ›

ودیا بالن کا ’’بھنگ‘‘ پینے کا اعتراف

10:08 pm0 comments
ودیا بالن کا ’’بھنگ‘‘ پینے کا اعتراف

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈرٹی گرل ودیا بالن نے بھنگ پینے کااعتراف کیا ہے۔ ودیا بالن اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی صاف گوئی کے حوالے سے بھی مشہور ہیں اور کئی مرتبہ پاکستانی ڈراموں کی برملا تعریف کرچکی ہیں جب کہ اداکارہ متعدد بار اپنی ذاتی زندگی کے رازوں سے […]

Read more ›

دبنگ خان نے اجے کی ناراضی دورکرنے کیلئے فلم چھوڑدی

10:05 pm0 comments
دبنگ خان نے اجے کی ناراضی دورکرنے کیلئے فلم چھوڑدی

ممبئی: سلمان خان نے قریبی دوست اجے دیوگن کی ناراضی ختم کرنے کے لیے فلم’’جنگ ساراگڑھی‘‘ پروڈیوس کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ دبنگ خان فلم نگری میں دوستی کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں اور دوستوں کے لیے کوئی بھی انتہائی قدم اٹھانے سے گریز نہیں کرتے جب […]

Read more ›

ہریتھک نے والد کے کہنے پرہدایتکار کبیرخان کو ہری جھنڈی دکھا دی

10:03 pm0 comments
ہریتھک نے والد کے کہنے پرہدایتکار کبیرخان کو ہری جھنڈی دکھا دی

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار ہریتھک روشن نے والد راکیش روشن کے کہنے پر ہدایت کار کبیر خان کی فلم کی پیش کش ٹھکرادی۔ ہدایت کار کبیر خان کا شمار فلم نگری کے کامیاب ڈائریکٹرز میں ہوتا ہے جنہوں نے اب تک کئی بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں جس […]

Read more ›

اسد خٹک کا وینا کی غلط فہمیاں دور کرنے کا اعلان

10:01 pm0 comments
اسد خٹک کا وینا کی غلط فہمیاں دور کرنے کا اعلان

اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہد کے درمیان تعلقات خراب ہونے کے بعد انہوں نے شوہر سے خلع لی ہے لیکن اب اسد خٹک نے اہلیہ کی غلط فہمیاں دور کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وینا ملک اور اسد خٹک کی 4 سال قبل شادی ہوئی تھی اور دونوں […]

Read more ›

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کا مقابلہ ڈرا ہوگیا

9:58 pm0 comments
نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کا مقابلہ ڈرا ہوگیا

ڈونیڈن: نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ڈونیڈن میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ آخری روز بارش کی وجہ سے ڈرا ہوگیا جب کہ میچ کے ڈرا ہونے سے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے کپتان نفسیاتی برتری کے دعوے کرنے لگے۔ کین ولیمسن پہلی اننگز میں حاصل کی گئی […]

Read more ›