Archive for March 5th, 2017

نیب نے پرویز اشرف اور دیگر کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی

March 5, 2017 7:30 pm0 comments
نیب نے پرویز اشرف اور دیگر کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی

اسلام آباد: قومی احتساب بیوروکے ایگزیکٹو بورڈ نے 5 کرپشن کیسزکی تحقیقات کرنے کی منظوری دیدی ہے،ان میں انٹرنیشنل کلیئرنگ ہاؤس اسکینڈل میں قومی خزانے کو ماہانہ ایک ارب کا نقصان پہنچانے پر سابق وزیر آئی ٹی راجا پرویز اشرف،سابق سیکریٹری آئی ٹی فاروق اعوان کیخلاف تحقیقات شامل ہیں۔ چیئرمین […]

Read more ›

اسلامی بینکاری کے اثاثے 1600 ارب روپے سے تجاوز

7:17 pm0 comments
اسلامی بینکاری کے اثاثے 1600 ارب روپے سے تجاوز

اسلام آباد: پاکستان میں اسلامک بینکنگ کے مجموعی اثاثوں کا حجم 1600 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور ایس ای سی پی حکام نے اسلامک فنانسنگ کے حوالے سے سیکیورٹیز اینڈ اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)، اسٹیٹ بینک اور آئی ایم سائنسز […]

Read more ›

نجی شعبے کا قرض بڑھ رہا ہے، اسٹیٹ بینک

7:14 pm0 comments
نجی شعبے کا قرض بڑھ رہا ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گورنر اشرف محمود وتھرا کے دورہ لاہور چیمبرکے حوالے سے رپورٹ کیے گئے بعض معاملات پر وضاحتی بیان جاری کیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اور اسٹیٹ بینک کی ٹیم کے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری […]

Read more ›

درآمدات پر مختلف طریقوں سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف

7:12 pm0 comments
درآمدات پر مختلف طریقوں سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف

پاکستان کسٹمزکے ماتحت ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اور اپریزمنٹ ایسٹ کلکٹریٹ نے انڈرانوائسنگ کے 2علیحدہ علیحدہ کیسزمیں ڈیوٹی و ٹیکسوں کی مد میں مجموعی طورپر8 کروڑروپے سے زائد کی چوری بے نقاب کردی ہے۔ ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن نے مقامی سیمنٹ کمپنی کی […]

Read more ›

بیرون ملک کالا دھن15 سے 20 فیصد ٹیکس دیکر سفید کرانیکی اسکیم ناقابل عمل قرار

7:10 pm0 comments
بیرون ملک کالا دھن15 سے 20 فیصد ٹیکس دیکر سفید کرانیکی اسکیم ناقابل عمل قرار

اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترمیم کیے بغیر پاکستانیوں کی کھربوں روپے مالیت کا بیرون ملک کالا دھن، جائیداد و اثاثہ جات 15 سے بیس فیصد ٹیکس کی ادائیگی پر قانونی حیثیت دینے کیلیے ایمنسٹی اسکیم کو ناقابل عمل قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق ایف […]

Read more ›

بیٹی ترشلا اداکارہ بنتی تو ٹانگیں توڑ دیتا، سنجے دت

7:01 pm0 comments
بیٹی ترشلا اداکارہ بنتی تو ٹانگیں توڑ دیتا، سنجے دت

ممبئی: بالی ووڈ کے منا بھائی اداکارسنجے دت کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے قبل ان کی بیٹی ترشلا دت اداکارہ بننا چاہتی تھیں اوراگروہ اداکارہ بن جاتی تو میں ترشلا کی ٹانگیں توڑ دیتا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارسنجے دت کا کہنا ہے کہ ان کی […]

Read more ›

کنگنا، شاہد اور سیف علی خان کی فلم ’’رنگون‘‘ فلاپ

6:58 pm0 comments
کنگنا، شاہد اور سیف علی خان کی فلم ’’رنگون‘‘ فلاپ

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان، شاہد کپور اور کنگنا رناوت کی فلم ’’رنگون‘‘باکس آفس پر فلاپ ہوگئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنارناوت بغیر کسی بڑے نام کے اپنی فلموں کو 100 کروڑ کلب میں پہچانے والی اداکاراؤں میں جگہ بنا چکی ہیں اور اب تک اپنی جاندار اداکاری کے […]

Read more ›

کرن جوہرجڑواں بچوں کے باپ بن گئے

6:56 pm0 comments
کرن جوہرجڑواں بچوں کے باپ بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے مایہ ناز ہدایتکارکرن جوہر’سروگیسی عمل‘ کے ذریعے جڑواں بچوں کے باپ بن گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مایہ ناز ہدایتکار و پروڈیوسر کرن جوہر نے اپنی نئی کتاب “این اَن سوٹیبل بوائے” میں اپنے جڑواں بچوں کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ وہ […]

Read more ›

بھارتی اداکار ڈرامے کے دوران چل بسا

6:53 pm0 comments
بھارتی اداکار ڈرامے کے دوران چل بسا

ممبئی: بھارتی پروڈیوسر شانتا رام چوغلے کے بیٹے اور اسٹیج اداکارساغر چوغلے پرفارمنس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ بھارت کے 38 سالہ اداکار ساغر چوغلے کو اسٹیج ڈرامے میں اداکاری کے دوران سینے میں درد کی تکلیف ہوئی جس کے باعث وہ وہیں گڑپڑے، اداکار کو […]

Read more ›

دورہ ویسٹ انڈیزمیں پاکستانی ٹیم 2 کی بجائے 4 ٹی 20 میچز کھیلے گی

6:52 pm0 comments
دورہ ویسٹ انڈیزمیں پاکستانی ٹیم 2 کی بجائے 4 ٹی 20 میچز کھیلے گی

کنگسٹن: ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ کے آخر میں پاکستان ٹیم سے 2 کی بجائے 4 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعلان کردیا۔ ابتدائی طور پر دو میچز طے ہوئے تھے لیکن کیریبیئن بورڈ نے اس میں مزید 2 مختصر فارمیٹ کے میچز کا اضافہ کردیا، سیریز […]

Read more ›