Archive for March 3rd, 2017

اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کیلیے 38 کروڑ جاری کرنے کی منظوری

March 3, 2017 5:23 pm0 comments
اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کیلیے 38 کروڑ جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پاکستان اسٹیل ملزکے ملازمین کو نومبر 2016 کی تنخواہ کی ادائیگی کیلیے38کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس گزشتہ روزوفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈارکی زیرصدارت ہوا جس میں نجکاری کمیشن کی جانب سے پیش کردہ سفارش کاتفصیلی جائزہ […]

Read more ›

کاروبار پر چھاپے نہیں ماریں گے، چیئرمین ایف بی آر

5:21 pm0 comments
کاروبار پر چھاپے نہیں ماریں گے، چیئرمین ایف بی آر

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ارشاد نے کہا ہے کہ ایف بی آر قومی ادارہ ہے جس کا مقصد کسی کو ہراساں کرنا نہیں بلکہ ملکی ترقی کی رفتار بڑھانا ہے، ایف بی آر کا عملہ ٹیکس گزار افراد اور کاروبار پر چھاپے نہیں […]

Read more ›

فروری2017ء میں مہنگائی 4.2 فیصد بڑھ گئی

5:19 pm0 comments
فروری2017ء میں مہنگائی 4.2 فیصد بڑھ گئی

کراچی / اسلام آباد: ملک میں فروری کے دوران صارف قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) کی بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 4.22 فیصد کا سال بہ سال اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوری میں 3.7 فیصد مہنگائی بڑھی تھی تاہم ماہانہ بنیادوں پرگزشتہ ماہ افراط زر کی شرح […]

Read more ›

پنجاب حکومت کی معذرت، مائننگ کمپنیوں پر5 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا امکان

5:17 pm0 comments
پنجاب حکومت کی معذرت، مائننگ کمپنیوں پر5 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا امکان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں معدنی ذخائر تلاش کرنے والے نان فائلرز پر عائد کردہ 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبوں نے معدنی ذخائر تلاش کرنے والی […]

Read more ›

بھارت کی متنازعہ ماڈل صوفیہ حیات نے منگنی کرلی

5:11 pm0 comments
بھارت کی متنازعہ ماڈل صوفیہ حیات نے منگنی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ کی متنازعہ اداکارہ و ماڈل گرل صوفیہ حیات نے منگنی کرلی۔ ماڈل گرل صوفیہ حیات قابل اعتراض مناظر کی عکس بندی اور متنازعہ بیانات کے باعث شہ سرخیوں میں رہتی ہیں جب کہ انہوں نے گزشتہ دنوں اداکاری و ماڈلنگ چھوڑ کرراہبہ بننے کا اعلان کیا تھا […]

Read more ›

شاہ رخ خان نے گوری سے 3 بار شادی کیوں کی؟

5:05 pm0 comments
شاہ رخ خان نے گوری سے 3 بار شادی کیوں کی؟

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور گوری کی شادی کو 26 سال ہوگئے لیکن اب پہلی بار انکشاف ہوا ہے کہ دونوں نے شادی ایک نہیں، دو نہیں بلکہ 3 بار کی تھی۔ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کم عمری […]

Read more ›

ہالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے کترینہ کا گول مول جواب

4:58 pm0 comments
ہالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے کترینہ کا گول مول جواب

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول اداکارہ کترینہ سے جب ہالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے زندگی میں کسی بھی چیز کو کبھی بھی نہ نہیں کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اوردپیکا پڈوکون […]

Read more ›

سنجے دت ایک اور مقدمے میں پھنس گئے

4:37 pm0 comments
سنجے دت ایک اور مقدمے میں پھنس گئے

ممبئی: بھارتی فلموں کے معروف اداکار سنجے دت کے خلاف صحافیوں نے تشدد کی ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حال ہی میں جیل سے رہائی پانے والے بھارتی فلموں کے نامور اسٹار سنجے دت کو ایک اور مقدمے کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔ […]

Read more ›

امیتابھ کا بیٹے اور بیٹی میں برابر جائیداد تقسیم کرنے کا اعلان

4:32 pm0 comments
امیتابھ کا بیٹے اور بیٹی میں برابر جائیداد تقسیم کرنے کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے بیٹی شویتا بچن اور بیٹے ابھیشیک بچن کے درمیان جائیداد کی یکساں تقسیم کا اعلان کیا ہے۔ بھارت کے اکثر طبقہ فکر میں لڑکیوں سے امتیازی سلوک برتا جاتا ہے جب کہ وہاں لڑکیوں اور خواتین کے حقوق کی آگاہی کے لیے […]

Read more ›

پی ایس ایل فائنل؛ سابق کپتانوں اور بورڈ سربراہان کو دعوت نامے ارسال

4:28 pm0 comments
پی ایس ایل فائنل؛ سابق کپتانوں اور بورڈ سربراہان کو دعوت نامے ارسال

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائنل کیلیے سابق کپتانوں، بورڈ سربراہان اور کرکٹرز کو دعوت نامے ارسال کر دیئے۔ حکام نے عمران خان اور توقیر ضیاءکو مدعو کرنے کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز لیجنڈ کرکٹرز کو دعوت نامے ارسال نہ کرنے کی […]

Read more ›