Archive for February, 2017

کاروباری برادری ایف بی آر کے صوابدیدی اختیارات پر سخت ناراض

February 28, 2017 8:44 pm0 comments
کاروباری برادری ایف بی آر کے صوابدیدی اختیارات پر سخت ناراض

کراچی:  پاکستان بھرکے چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اورتجارتی ایسوسی ایشنز نے بطوراحتجاج مالی سال2017-18 کے وفاقی بجٹ کے لیے مشترکہ طور پر تجاویز اور سفارشات ارسال نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ پیرکوکراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تحت منعقدہ چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری اورٹریڈایسوسی ایشنزکنونشن […]

Read more ›

نئے سائبر قوانین انٹرنیٹ پر جرائم روکنے میں غیر موثر

8:41 pm0 comments
نئے سائبر قوانین انٹرنیٹ پر جرائم روکنے میں غیر موثر

کراچی: حال ہی میں منظورہ شدہ سائبر قوانین سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے ذریعے ہونے والے جرائم کی روک تھام میں غیرموثر ہوگئے ہیں، پیچیدہ اور طویل طریقہ کار کی وجہ سے تفتیشی ایجنسی ملزمان کے خلاف براہ راست کارروائی نہیں کرسکتی، الیکٹرانک فراڈ، خواتین کو ہراساں کرنے سمیت26 میں […]

Read more ›

حالیہ برسوں میں پاکستانی معیشت نے نمایاں ترقی کی، فوربز

8:39 pm0 comments
حالیہ برسوں میں پاکستانی معیشت نے نمایاں ترقی کی، فوربز

اسلام آباد: ممتاز عالمی جریدے فوربز نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران پاکستان کی معیشت نے نمایاں ترقی کی ہے۔ میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ 12ماہ کے دوران 56فیصد پوائنٹس جبکہ2009 کے بعد تقریباً500 فیصد پوائنٹس اضافہ ہوا۔ اسٹاک ایکسچینج میں تیزی […]

Read more ›

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی

8:36 pm0 comments
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی

قیمت میں 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیرمین طارق سدوزئی کی زیر صدارت بجلی کی قیمت میں کمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں چیرمین نیپرا نے جنوری کے مہینے کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد […]

Read more ›

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے تک اضافے کی سفارش

8:34 pm0 comments
اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے تک اضافے کی سفارش

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے تک اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی جس میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے وزارت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]

Read more ›

عامر کے نئے روپ نے مداحوں کے دل جیت لیے

8:31 pm0 comments
عامر کے نئے روپ نے مداحوں کے دل جیت لیے

ممبئی: بولی ووڈ سپراسٹارعامر خان ایک مرتبہ پھرسکھ کے نئے روپ میں سامنے آگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے بیٹیوں کو بااختیار بنانے کی آگاہی مہم’’نئی سوچ‘‘ کے لیے ایک اشتہار میں کام کیا ہے جس میں وہ سکھ کے روپ میں مٹھائی فروخت کرتے نظر آرہے […]

Read more ›

دپیکا اور کترینہ پہلی بار فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی

8:26 pm0 comments
دپیکا اور کترینہ پہلی بار فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی

ممبئی: معروف ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم میں بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے مدمقابل دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم میں شاہ رخ خان کے مدمقابل اداکارہ کی کاسٹ کے لیے کئی اداکاراؤں کا نام لیا جارہا […]

Read more ›

کنگنا کے ساتھ کام کرنے سے کبھی انکار نہیں کیا، شاہ رخ خان

8:24 pm0 comments
کنگنا کے ساتھ کام کرنے سے کبھی انکار نہیں کیا، شاہ رخ خان

ممبئی: اگر بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان ہیں تو کنگنا رناوت کو بی ٹاؤن کی کوئن کہا جاتا ہےلیکن اسے اتفاق کہیں یا پھر پھر کچھ اور کہ بادشاہ اور ملکہ نے کبھی بھی ایک ساتھ بڑے پردے پراپنا رنگ نہیں جمایا اسی تناظرمیں یہ کہا جاتا ہے […]

Read more ›

آسکر ایوارڈ میں اوم پوری کی خدمات کا اعتراف بالی ووڈ کے منہ پر طمانچہ

8:22 pm0 comments
آسکر ایوارڈ میں اوم پوری کی خدمات کا اعتراف بالی ووڈ کے منہ پر طمانچہ

ممبئی: ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ شو میں بھارت کے آنجہانی اداکار اوم پوری کی فنی خدمات کا اعتراف کیا گیا جسے بھارتی فلم انڈسٹری کے منہ پر طمانچہ قرار دیا جارہا ہے کیونکہ بھارتیوں نے اپنی کسی تقریب میں اوم پوری کا کوئی ذکر تک نہ کیا۔ لاس اینجلس […]

Read more ›

امیتابھ، عالیہ کی کینسر کے مریض بچوں کیلیے ریمپ پر واک

8:20 pm0 comments
امیتابھ، عالیہ کی کینسر کے مریض بچوں کیلیے ریمپ پر واک

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار ورون دھون نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے ریمپ پر واک کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے فلورل ڈیزائن کا سیاہ سوٹ پہن کر واک کی رکھا تھا، اس موقع پر اداکار امیتابھ […]

Read more ›