کترینہ نے ایشوریا کو لومڑی سے تشبیہہ دے ڈالی

June 19, 2017 11:51 am0 commentsViews: 1

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی پرومشن کے دوران ایشوریا کو لومڑی کہہ ڈالا۔

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار رنبیر کپور آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، دونوں اداکار فلم کی تشہیر کے لیے نہ صرف ایک ساتھ وقت گزاررہے ہیں بلکہ میڈیا اور عوام کی بھر پور توجہ حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے کی ٹانگ بھی کھینچ رہے ہوتے ہیں۔

Leave a Reply


Trackbacks