چیمپئنزٹرافی جیتنے کے بعد پاکستان کی آئی سی سی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن

June 19, 2017 11:26 am0 commentsViews: 2

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد پاکستان نے ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کیلیے پوزیشن مستحکم کر لی۔ 

قومی ٹیم ایونٹ سے قبل رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن پر موجود تھی تاہم جنوبی افریقہ، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے خلاف کامیابی کے بعد 2 درجہ ترقی کے ساتھ چھٹے نمبر پر آ گئی ہے۔ فائنل میں فیورٹ بھارت کو شکست سے دوچار کرتے ہوئے ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کے لیے پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔

Leave a Reply


Trackbacks