پاکستان کی جیت پر عید سے پہلے عید محسوس ہو رہی ہے، میر واعظ عمر فاروق

June 19, 2017 10:58 am0 commentsViews: 2

کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے آئی سی سی چیمپنئز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جیت پر عید سے پہلے عید محسوس ہو رہی ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کامیابی پر کشمیر بھر میں ہر جانب آتشبازی کا مظاہرہ ہو رہا ہے۔

Leave a Reply


Trackbacks