قومی ٹیم کی 25 سال بعد رمضان المبارک میں ہی دوسری بڑی جیت

June 19, 2017 11:29 am0 commentsViews: 1

پاکستان نے25سال بعد ایک بار پھر رمضان المبارک میں کرکٹ کے بڑے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

پاکستان نے 25مارچ 1992ء بمطابق 20رمضان المبارک 1412ھ کو میلبورن، آسٹریلیا میں تاریخ میں پہلی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا۔ پاکستان نے 25برس بعد گزشتہ روز 22 رمضان المبارک کو آئی سی سی چیمپینز ٹرافی جسے کرکٹ کا ثانی ورلڈ کپ بھی کہا جاتا ہے کے فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

Leave a Reply


Trackbacks