رنبیرکپوربھی اقربا پروری کے حامی نکلے

June 17, 2017 10:16 pm0 commentsViews: 1

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے بھارتی انڈسٹری میں اقربا پروری کی موجودگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کے بچے بھی مستقبل میں یہ ہی پیشہ اپنائیں۔
گزشتہ کچھ عرصے قبل ادکارہ کنگنا رناوت نے کرن جوہر کے پروگرام کافی ود کرن میں ان پر اقربا پروری کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ وہ نئے اداکاروں کو موقع نہیں دیتے اور صرف مشہور شخصیات کے بچوں کولے کرہی فلمیں بناتے ہیں۔ ان کے اس بیان نے بالی ووڈ میں نیا تنازعہ کھڑا کردیا تھا جبکہ کرن جوہرنے وضاحت پیش کرتے ہوئے کنگنا کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی تردید کردی تھی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: رنبیر کپور اپنے دادا ’’راج کپور‘‘ پر بننے والی فلم میں مرکزی کردارادا کریں گے

Leave a Reply


Trackbacks