رانچی ٹیسٹ؛ بھارت نے آسٹریلیا کو رنز کے انبار تلے دبا دیا

March 20, 2017 1:47 pm0 commentsViews:

769538-indiatest-1489948703-653-640x480رانچی: تیسرے ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو رنز کے انبار تلے دبا دیا۔
آسٹریلیا نے چوتھے روز کے اختتام تک دوسری اننگز میں 23 رنز پر 2 وکٹیں گنوادیں، 129 رنز کا خسارہ ابھی باقی ہے، دونوں وکٹیں رویندرا جڈیجا نے حاصل کیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :بھارت نے 6 وکٹ پر 360 رنز بنا لیے

Leave a Reply


Trackbacks