ترک صدر طیب اردوان کی پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

June 19, 2017 11:12 am0 commentsViews: 2

ترک صدر طیب اردوان نے بھارت کے خلاف فائنل میں کامیابی پر پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔

ترک صدر طیب رجب طیب اردوان نے بھی چیمپیئنز ٹرافی فائنل دیکھا۔ انھوں نے بھارت کے خلاف فائنل میں کامیابی پر وزیر اعظم میاں نواز شریف، پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔

Leave a Reply


Trackbacks