امریکی سینیٹ نے روس پر نئی پابندیوں کی حمایت کر دی

June 19, 2017 11:17 am0 commentsViews: 2

امریکی سینیٹ نے متفقہ طورپرروس پر نئی پابندیاں عائد کرنے سے متعلق قانونی بل کی تائید کردی۔

روسی میڈیا کے مطابق روس پر نئی پابندیوں کی وجہ یوکرین میں روس نوازجنگجوؤں کی مداخلت بتائی گئی ہے۔ اتوار کوصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر پوتن نے کہا کہ ان پابندیوں کے جواب کے حوالے سے بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔ پوتن نے واضح کیا کہ اگر نئی پابندیاں عائد کی گئیں تو ان کو موقف میں تبدیلی کے حوالے سے دیکھنا ہوگا۔

Leave a Reply


Trackbacks